Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

امن و امان کے پیش نظر پنجاب کے کئی اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ ریاستی پولیس نے خالصتانی حامی امرت پال سنگھ اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری شروع کر دی ہے۔

 بہار کی نتیش حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے رمضان کے دفتری اوقات میں تبدیلی کی ہے۔

Global Millets 2023: وزیر اعظم مودی نے دو دن تک چلنے والے گلوبل ملیٹس کانفرنس کا افتتاح کیا۔ پروگرام میں 100 سے زیادہ ممالک کے وزرائے زراعت، محققین اور سائنسدانوں نے شرکت کی۔

Bihar: منیش کشیپ نے جگدیش پور پولیس اسٹیشن میں سرینڈر کردیا ہے۔ اب ان کو اکنامک آفنس یونٹ (ای ڈبلیو یو) کو سونپا جاسکتا ہے۔

بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے مبینہ طور پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ کھڑے کرن پٹیل کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔ انہوں نے کہا، کرن پٹیل اور امت شاہ کے درمیان کیا تعلقات ہیں؟

مشہور فلم ڈائریکٹر اقبال درانی نے ’سام وید‘ کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ کتاب عشق کا ترانہ ہے، جسے ہر کسی کو پڑھنا چاہئے۔

جموں وکشمیر میں ایس آئی ٹی کی کارروائی سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ ایجنسی نے سری نگر اور جنوبی کشمیر کے علاقے میں کئی مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔

 بی جے پی کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں اکیلے ہی 303 سیٹیں ملی تھیں، جبکہ این ڈی اے اتحاد کو 543 رکنی لوک سبھا میں تقریباً 350 سیٹیں ملی تھیں۔

Weather News: محکمہ موسمیات نے اندازہ لگایا تھا کہ آنے والے 5 دنوں تک بارش، تیز ہواؤں کے ساتھ اولے گرسکتے ہیں۔ دہلی این سی آر میں بھی 117 سے 20 مارچ تک بارش کے آثار بنے رہیں گے۔

کئی ریاستوں نے پی ایم متر پارک کے قیام میں دلچسپی ظاہر کی اور اپنی تجویز وزارت ٹیکسٹائل کو دی تھی۔ منتخب ریاستوں کی فہرست کا اعلان 17 مارچ 2023 کو ایک سال کے طویل جائزہ، بحث اور معلومات کے تبادلے کے بعد کیا گیا ہے۔