Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

عمران پرتاپ گڑھی نے بھی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا۔ "ٹرک ڈرائیوروں کے مسائل جاننے کے لیے ان کے درمیان جانا اور ان سے بات کرنا یہ صرف راہل گاندھی ہی کر سکتے ہیں"۔

ناگپور-پونے ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹرک اور ایس ٹی بس کے تصادم میں 7 افراد ہلاک

شمالی ہند سمیت دہلی-این سی آر میں تین دنوں تک بارش ہونے والی ہے۔ 24 مئی کو ہلکی بارش کے ساتھ ژالہ باری کا امکان ہے۔

ہڑتال پر بیٹھے پہلوانوں کے مظاہرے کو منگل (23 مئی) کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے۔ دھرنے کا ایک مہینہ مکمل ہونے پر پہلوان آج شام 5 بجے انڈیا گیٹ پر کینڈل مارچ نکالیں گے

ہر صبح چھ بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔

The weather will change in UP, Delhi and Uttarakhand: دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں آسمان سے آگ برسس رہی  ہے۔ بیشتر مقامات پر پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔ پیر کو دہلی کا درجہ حرارت 43.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔ جو معمول سے تین ڈگری زیادہ  ہے۔ تیز ہوا …

آئی ایم ڈی نے اتر پردیش، پنجاب، ہریانہ اور راجستھان میں اگلے دو دنوں تک شدید ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی ہے۔ گرمی کی لہر نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ م

جموں کشمیر کےلیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج اس اعتماد کا اظہار کیا کہ سری نگر میں جی 20 میٹنگ کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں بین الاقوامی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوگا اور سیاحت اور مہمان نوازی کی صنعت سے عام آدمی کو بہت فائدہ پہنچے گا  اور ان کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔

امت شاہ نے کہا کہ "ترقیاتی منصوبے صرف اس وقت بنائے جاسکتے ہیں جب درست اعداد و شمار دستیاب ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ مردم شماری کی اگلی مشق کے اعداد و شمار سے ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں مدد ملے گی۔

افسپا نومبر تک پوری ریاست سے اٹھا لیا جائے گا۔ اس سے آسام پولیس بٹالینوں کے ذریعہ سینٹرل آرمڈ پولیس فورس کی تبدیلی میں آسانی ہوگی۔ تاہم، قانون کے مطابق سی اے پی ایف کی موجودگی اپنی جگہ پر ہوگی۔