Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے سباش چندر چھبر اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے، ان کے ساتھ حکومت کے اسپورٹس پروموٹر اور انڈر سکریٹری روف احمد بھٹ بھی تھے۔

پانی کے ذرائع کے تحفظ اور بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی کی ضرورت کو سمجھیں تاکہ ہمارے مستقبل کے لیے بھی محفوظ اور کافی پانی فراہم کیا جا سکے

آرمی ریکروٹنگ آفس، سری نگر نے حال ہی میں اگنی پتھ اسکیم کے تحت ہندوستانی فوج میں بھرتی کے لیے نظر ثانی شدہ بھرتی کے عمل میں پہلے فلٹر کے طور پر آن لائن کامن انٹرنس ٹیسٹ کی تکمیل کا اعلان کیا تھا۔

ان سرحدی گاؤں کی قلعہ بندی سیکورٹی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے اور پنجاب کے باشندوں کی حفاظت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان اور نیپال کے درمیان ایک ایسا رشتہ ہے جو سیاسی یا جغرافیائی سیاسی یا اقتصادی مسائل تک محدود نہیں ہے۔

 دنیا کے سب سے بڑے اناج ذخیرہ کرنے کے منصوبے کو لاگوکرنے کے علاوہ، حکومت نے کوآپریٹو0سیکٹر میں 1,100 نئی فارمر پروڈیوسرآرگنائزیشنز(ای پی اوایس) کے قیام کا بھی اعلان کیا ہے۔

خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 10 سالوں کے اندر نیپال سے ہندوستان کو10,000 میگاواٹ تک بجلی کی امپورٹ کی مقدار بڑھانے کا ہدف ہے۔

مارچ میں غیرموسمی بارش کے باوجود زرعی شعبے نے سہ ماہی کے دوران 5.5 فیصد کی مضبوط شرح نمو درج کی۔ یہ اضافہ منفی موسمی حالات کا مقابلہ کرنے اور ہندوستان کی مجموعی اقتصادی توسیع میں نمایاں تعاون کرنے کے شعبے کی صلاحیت کو واضح کرتا ہے۔

ہاڑوں، گھاٹیوں اور دریائے تیستا سے گزرتے ہوئے، مغربی بنگال کے سلی گوڑی سے سکم کے رنگپو تک 45 کلومیٹر کی زیر تعمیر ریل لائن میں 14 سرنگیں اور 22 پل ہوں گے۔جہاں جنگی بنیادوں پر کام جاری ہے لیکن انتہائی احتیاط کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔

انگریڈا ایلگین، جنہوں نے بین الاقوامی ماڈلنگ میں 15 سالہ کیریئر بنایا ہےاور "ٹاپ ماڈل یونائیٹڈ کنگڈم ونر" اور "مس فلم فیسٹیول انٹرنیشنل" کے ٹائٹل سمیت کئی ایوارڈ حاصل کیں، انہوں نے ہاتھ سے بنایا ہوا شہتوت کا سلک گرین گاؤن پہنا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ لگاتار تیسرا سال ہے جب انگریڈا نے آسام سے تعلق رکھنے والی ڈیزائنر سنجوکتا دتہ کا برانڈ منتخب کیا ہے۔