Gyanvapi Masjid Case ASI Survey: گیان واپی مسجد احاطہ کے اے ایس آئی سروے کو منظوری، نماز جاری رکھنے کا فیصلہ، مسلم فریق کا اعلیٰ عدالت جانے کا فیصلہ
گیان واپی احاطے کا اے ایس آئی سروے کرانے کے ہندو فریق کے مطالبے پر ضلع جج ڈاکٹر اجے کرشنا وشویش کی عدالت نے جمعہ کے روزاپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ اس سے قبل عدالت نے 14 جولائی کوسماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔
Manipur Violence: ‘ہندوستان آپ سے توقع کرتا ہے کہ آپ منی پور معاملے پر پارلیمنٹ میں جواب دیں گے’- کھڑگے نے پی ایم مودی کو بنایا نشانہ
منی پور تشدد معاملے کو لے کر اپوزیشن نے بھی بی جے پی حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دن منی پور تشدد پر کافی ہنگامہ ہوا جس کی وجہ سے کارروائی ملتوی کرنی پڑی۔
Bhojpuri Actress Rape: ”بیڈ پر پٹک دیا اور کہا اب انٹرویو بیڈ پر ہو گا“، بھوجپوری اداکارہ کے ساتھ گروگرام کے ہوٹل میں ریپ کی واردات کو دیا انجام
بھوجپوری اداکارہ نے بتایا کہ ملزم مہیش انٹرویو کے دوران شراب پی رہا تھا۔ اس کے بعد مجھے اس کی کچھ حرکتوں پر شک ہوا تو میں نے اس سے انٹرویو ختم کرنے کو کہا۔
Maharashtra Raigarh Landslide: مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ سے پورا گاؤں ملبہ کے ڈھیر میں تبدیل، اب تک 16 افراد کی موت، ریسکیو آپریشن جاری
یہ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ ریسکیو میں شامل ایک شخص بھی دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہوگئی۔ اس حادثہ میں کئی افراد زخمی بھی ہیں۔ ان زخمی افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
Delhi NCR Weather: دہلی-این سی آر میں امس بھری گرمی سے لوگوں کا براحال
ملک میں مانسون مکمل طور پر فعال ہے اور کئی حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کئی مقامات پر ندی نالوں میں طغیانی ہے اور سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
Earthquake in Rajasthan: راجستھان کی راجدھانی جے پور اور اس کے آس پاس 15 منٹ میں تین بار لرزی زمین، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی تھی یہ شدت
اس سے قبل 21 مارچ اور 24 جنوری کو جے پور اور راجستھان کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ اس دوران بھی لوگ وائبریشن کے خوف سے گھروں سے باہر نکل آئے تھے۔
Petrol-Diesel became cheaper in many states: خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، جانیں کن شہروں میں ہوا پٹرول-ڈیزل سستا
پٹرول ڈیزل کی قیمتیں اور خام تیل کی قیمتیں تیل کمپنیاں ہر روز صبح 6 بجے جاری کرتی ہیں۔ اس میں مرکزی اور ریاستی حکومت کے ٹیکس، فریٹ لاگت اور ڈیلر کمیشن شامل ہیں۔
Manipur Video: منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ کرنے والے ہجوم میں شامل شخص کا پردہ فاش، گرفتاری کے بعد تصویر منظر عام پر
منی پور میں برہنہ خواتین کی پریڈ کرنے اور ان کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ہجوم میں ملوث مرکزی مجرم کا پردہ فاش ہو گیا ہے۔ پیچی اوانگ لیکائی کے رہنے والے 32 سالہ ہیریم ہیروداس میٹائی کو منی پور پولیس نے جمعرات کی صبح گرفتار کیا تھا
Mamata Banerjee On PM Modi: منی پور جاسکتی ہیں وزیر اعلی ممتا بنرجی،وزیر اعظم پر بھی ممتا بنرجی کا نشانہ
وزیر اعظم مودی نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آغاز سے قبل میڈیا سے کہاکہ "چاہے واقعہ راجستھان کا ہو، چاہے وہ چھتیس گڑھ کا ہو یا منی پور کا، اس ملک میں، ہندوستان کے کسی بھی کونے میں کسی بھی ریاستی حکومت پر سیاسی بحث ہونی چاہیے
Arvind Kejriwal On PM Modi: منی پور تشدد معاملہ پر اروند کیجریوال کا وزیر اعظم پر نشانہ ،کہا یہ ایک کمزور لیڈر کی نشانی
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مزید کہا کہ ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے ،جس میں دو بہنوں کو جس طریقہ سے برہنہ کر کے ان سے پریڈ کرایا گیا ہے اور ان کے استھ اجتماعی جنسی زیادتی کی گئی ہے اس واقعہ نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے





