Manipur Violence: منی پور میں پھر سے بھڑک اٹھا تشدد، امپھال میں خواتین نے کیا روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف پہنچی
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امپھال کے گڑھی علاقے میں خواتین مظاہرین نے مرکزی سڑک کو دونوں طرف سے بلاک کر دیا۔ مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئی۔
Maharashtra Landslide: مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں لینڈ سلائڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہو ئی
ہلاک ہونے والوں میں نو مرد، چار خواتین اور چار بچے شامل ہیں۔ بدھ کی رات پیش آنے والے اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے نو افراد ہلاک ہو گئے۔
Rajasthan Politics: وزیر کے عہدے سے برطرف ہونے کے بعد راجیندر گڈھا نے کہا، ‘اگر سچ بولنا گناہ ہے تو میں یہ گناہ…’
اسی دوران راجندر گڈھا کو اپنی حکومت پر تنقید کرنا مشکل پڑ گیا۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے انہیں وزیر کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ تاہم برطرف کیے جانے کے بعد بھی راجیندر گڈھا نے کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں۔
Pakistani Seema Haider Health Deteriorated: سیما حیدر کی طبعیت خراب، گھر کے تمام لوگ پریشان، فیملی نے صحت سے متعلق کہی یہ بڑی بات
پاکستان کی سیما حیدر اپنے عاشق کے ساتھ رہنے کے لئے نیپال کے راستے بھاگ کر گریٹر نوئیڈا آگئی تھی۔ گزشتہ دنوں یوپی اے ٹی ایس نے اس سے پوچھ گچھ کی تھی۔
Petrol-Diesel Price Update: بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، جانیں ملک کے بڑے شہروں میں کیا ہیں پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کا ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر اثر پڑتا ہے۔ آج ان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ برینٹ آئل کی قیمت میں 1.57 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ فی بیرل 80.89 ڈالر پر کاروبار کر رہا
Weather Today: دہلی-نوئیڈا میں امس بھری گرمی سے کب ملے گی راحت، کیسا رہے گا آج دیش کا موسم ؟
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ 22جون کو مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اڈیشہ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، پنجاب، جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، گجرات، آندھرا پردیش، تلنگانہ، کرناٹک، کیرالہ کے مختلف حصوں میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔
Yasin Malik Appears In Supreme Court: یٰسین ملک کے سپریم کورٹ پہنچنے پر سالسٹر جنرل نے داخلہ سکریٹری کو لکھا خط، کہی یہ بڑی بات
Yasin Malik Appears In Supreme Court: ٹیرر فنڈنگ کے قصوروار اور عمرقید کی سزا کاٹنے والے یٰسین ملک کی جمعہ کے روز اچانک سپریم کورٹ میں ہوئی پیشی پر سالسٹر جنرل نے داخلہ سکریٹری کو خط لکھا ہے۔
Seema Haider-Sachin Meena’s Village: سیما حیدر-سچن کے گاؤں میں کشیدگی، دو گروپوں کے لوگ آپس میں بھڑگئے، پولیس تعینات
سیما حیدر کو دیکھنے والوں کا سچن مینا کے گاؤں میں لوگوں کی قطار لگی ہوئی ہے۔ اسی دوران ایک ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران وہاں دو فرقوں کے لوگ آپس میں بھڑگئے۔ اس کے بعد پولیس نے کمان سنبھالی اور دونوں فرقوں کے لوگوں کو ہٹایا۔
Manipur Video: ”کرگل جنگ میں ملک کے لئے لڑا… لیکن اپنی بیوی کو نہیں بچا سکا“ منی پور کی متاثرہ کے شوہر کا چھلکا درد
Manipur Video: متاثرہ کے شوہر نے کہا کہ چار ماہ کی صبح ایک ہجوم نے علاقے کے کئی گھروں کو جلادیا، دو خواتین کو برہنہ کردیا گیا اور انہیں لوگوں کے سامنے گاؤں کی پگڈنڈیوں پر چلنے کے لئے مجبور کیا۔
Gyanvapi Masjid Case: گیان واپی مسجد سروے کے فیصلہ پر مسجد انتظامیہ کمیٹی نے فیصلے پر ظاہر کیا اعتراض، کہا- ہائی کورٹ میں دیں گے چیلنج
Gyanvapi Masjid Case News: گیان واپی معاملے میں ہندو فریق کی نمائندگی کر رہے وکیل سبھاش نندن چترویدی نے کہا کہ عدالت نے اے ایس آئی سروے کے لئے ہماری درخواست قبول کرلی گئی ہے۔





