Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

لارنس بشنوئی نے این آئی اے کے سامنے بھی قبول کیا تھا کہ ان کا ایودھیا کے باہوبلی لیڈر وکاس سنگھ سے تعلق تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ لارنس بشنوئی اور گولڈی برار مبینہ طور پر پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل میں ملوث تھے۔

جم خانہ کلب میں ایک بار پھر بدعنوانی اور مالی بے ضابطگی کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ 31 مہلوک اراکین کے کارڈ کا استعمال کرکے کلب میں شراب کی بلنگ کی گئی ہے۔

 اروناچل پردیش کے سیونگ ضلع کے پاڈو ایبنگ نامی گاؤں میں تقریبا 53 کسانوں نے منگل کو’آسام لیموں بہتر زراعت’ سے متعلق منعقد ایک پروگرم میں حصہ لیا۔ اس تقریب کا اہتمام پاسی گھاٹ میں قائم کالج آف ہارٹیکلچر اینڈ فاریسٹری(سی ایچ ایف) نے مرکزی حکومت کے ڈیجیٹل انڈیا کارپوریشن اور الیکٹرانکس اورانفارمیشن  سے متعلق …

لوک سبھا الیکشن سے پہلے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں بڑی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سپریا سولے اور پرفل پٹیل کو این سی پی کا کارگزار صدر بنایا گیا ہے۔

5 اگست 2019 کو، ہندوستان نے جموں و کشمیر کے خصوصی اختیارات واپس لینے اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر کو آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت خصوصی حیثیت حاصل تھی۔

ارناچل پردیش کے لوئر سبانسیری کے ڈپٹی کمشنر بامن نیم نے منگل کو ایسٹ اربن ڈیولپمنٹ اینڈ ہاؤسنگ شاپنگ کمپلیکس علاقے میں غیر استعمال شدہ اشیا کو دوبارہ  قابل استعمال اور ری سائیکل (آر آر آر) سینٹر کا افتتاح کیا۔ آر آر آر سینٹر جس کاآغاز ڈی سی نے ہے،وہ ضلع شہری ترقیاتی ایجنسی کے …

کرناٹک میں 10ویں کلاس کے سیلیبس سے آرایس ایس بانی ہیڈگیوار کی سوانح سے متعلق باب کو ہٹانے کی بات سامنے آنے کے بعد سیاست تیز ہوگئی ہے۔

جی ٹونٹی  میں قوم کی قیادت تحقیق اور ترقی اور مستقبل میں صحت کی ہنگامی صورتحال کے لیے تیاری کو بہتر بنانے کے لیے ویکسین کے علاج اور تشخیص کے لیے علاقائی نیٹ ورکس کے قیام کے ذریعے دنیا بھر کے مریضوں کے لیے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے اہم عمل ثابت ہو سکتا ہے۔

منی پور میں جاری تشدد کے درمیان گزشتہ جمعہ (9 جون) کو سیکورٹی اہلکاروں کے حلیے میں آئے شرپسندوں نے تلاشی کے بہانے لوگوں کو گھروں سے باہربلایا اورانہیں گولی ماردی۔

جے شنکر کا بیان حیران کن نہیں ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے پہلے دہرایا ہے کہ جی 20 بین الاقوامی امن اور سلامتی پر بحث کرنے کا فورم نہیں ہے۔