Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولس انجولتا پاٹلے نے بتایا کہ موصولہ شواہد کی بنیاد پر ملزم کو منگل کی صبح تقریباً 2 بجے گرفتار کر لیا گیا اور اس سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

پولیس افسر نے بتایا کہ، "حادثے کے وقت گاڑی میں کل 12 افراد سوار تھے۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے سبھی کو باہر نکالا اور تھانہ منڈی کے سب ڈسٹرکٹ اسپتال لے گئے جہاں ان میں سے چار کو مردہ قرار دے دیا گیا۔

یونیفارم سول کوڈ پر جاری بحث کے درمیان پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں یو سی سی بل پیش ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ یو سی سی پر بحث چھڑنے کے بعد سے سیاسی گھمسان مچا ہوا ہے۔ 

این سی پی کے دونوں گروپوں کے پاس کتنے اراکین اسمبلی کی تعداد ہے یہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکا ہے۔ ایسے میں مہاراشٹر کی سیاست میں آج ہونے والی میٹنگ کافی اہم مانی جا رہی ہے۔

قومی راجدھانی دہلی میں بدھ کو پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔ ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔

چیف منسٹر نیفیو ریو نے ایک ٹویٹ میں ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس جگہ پر حادثہ پیش آیا اسے "پکالا پہاڑ" کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس جگہ پر لینڈ سلائیڈ اور چٹانوں کے گرنے کا امکان رہتا ہے۔

ہریانہ اور پنجاب میں 6 سے 8 جولائی تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ پنجاب میں 6 سے 8 جولائی تک یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

Jammu Kashmir Accident: جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے تھانہ منڈی علاقے میں بدھ (5 جولائی) کو ایک خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 زخمی ہیں۔

Maharashtra Political Crisis: ایکناتھ شندے گروپ کے اراکین اسمبلی کو محکمہ چھن جانے کا خدشہ ہے۔ اراکین اسمبلی سوال اٹھا رہے ہیں کہ مکمل اکثریت کے باوجود اجیت پوار کو حکومت میں کیوں شامل کیا گیا۔

Brij Bhushan Sharan Singh Case: دہلی پولیس نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت درج معاملے کو منسوخ کرنے کی سفارش کرتے ہوئے 15 جون کو عدالت میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔