Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا، "یہ (منی پور وائرل ویڈیو) معاملہ نہ صرف حساس ہے بلکہ قومی سلامتی کے حوالے سے اس کے مضمرات ہیں اور اپوزیشن لیڈر اس سے واقف ہیں، تاہم، اپوزیشن اس معاملے پر پارلیمنٹ کے فلور پر بحث نہیں کرنا چاہتی

ڈوبل نے کہا کہ جوائنٹ وینچر کمپنیوں کے مالک، پروجیکٹ مینیجر اور اس واقعے میں ملوث دیگر افراد کے کردار کی جانچ کی جا رہی ہے اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ ملک کی کچھ ریاستوں میں خواتین کے خلاف جرائم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور کئی ریاستوں میں اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ بیگوسرائے میں جو کچھ ہوا وہ ہمارے سامنے ہے، لیکن وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اس پر ایک لفظ بھی نہیں بولے

دہلی کی تہاڑ جیل انتظامیہ نے کشمیری دہشت گرد یٰسین ملک کی سیکورٹی میں چوک کے معاملے میں چار افسران کو معطل کیا ہے۔ ان میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور ایک دیگرافسر شامل ہیں۔

دراصل دونوں خواتین کا ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سپریم کورٹ نے خود نوٹس لیا تھا اور مرکزی اور ریاستی حکومت کو پھٹکار لگائی تھی اور کہا تھا کہ حکومت اس پر فوری کارروائی کرے ورنہ ہم کریں گے۔

حکومت نے کچھ وقت  پہلےہندوستانی بیما جیون یوجنا نگم میں پارنچ ڈے ورک ویک کے نظام کو لاگو کیا ہے۔ اس کےبعد بینکوں میں بھی اس کو لاگو کرنے کی لمبے وقت سے چلی آرہی مانگ نے زور پکڑ لیاہے۔

ناردن ریلوے کی طرف سے جاری نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ ریلوے کی زمین پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کیا گیا ہے۔ وہیں ریلوے کی نوٹس کے بعد مسجد انتظامیہ کمیٹی اور قرب وجوار کے لوگوں میں تشویش کی کیفیت پائی جا رہی ہے۔

متاثرہ لڑکی نے الزام لگایا کہ ملزم اپنے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر اسے اپنے گھر لے گیا اور بندوق کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنایا، جب اس نے اس کے اس فعل کے خلاف احتجاج کیا تو ملزم نے اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امپھال کے گڑھی علاقے میں خواتین مظاہرین نے مرکزی سڑک کو دونوں طرف سے بلاک کر دیا۔ مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئی۔

ہلاک ہونے والوں میں نو مرد، چار خواتین اور چار بچے شامل ہیں۔ بدھ کی رات پیش آنے والے اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے نو افراد ہلاک ہو گئے۔