Haryana Encounter: نوح تشدد کے دو ملزمین منسید اور ثیقل کا انکاونٹر، پولیس نے پیر میں ماری گولی
ہریانہ کے نوح تشدد میں پولیس کی طرف سے کارروائی کی جا رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دوملزمین کا پولیس نے انکاونٹرکیا ہے۔ دونوں ملزمین کے پیرمیں گولی لگی ہے۔ انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
Monsoon Session 2023: راہل گاندھی نے اڈانی پر حکومت کو گھیرا تو اسمرتی ایرانی نے اس انداز میں دیا جواب
No Confidence Motion: سال 2019 کے عام انتخابات میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی روایتی سیٹ امیٹھی سے الیکشن ہراچکی اسمرتی ایرانی پارلیمنٹ میں بھی راہل گاندھی کو اڈانی کے موضوع پر گھیرتے ہوئے نظرآئیں۔
UP BJP MLA Rajeshwar Singh: بیٹے نے اپنی 80 سالہ ماں کو اکیلا چھوڑ دیا، پھر بی جے پی رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ بنے سہارا
معمر خاتون کی صحت ٹھیک نہیں بتائی جا رہی ہے، ایسے میں ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ان کے علاج کے لیے 50 ہزار کا چیک حوالے کیا۔ اس کے علاوہ مالی مدد کے طور پر 11 ہزار روپے بھی دیے گئے۔
Kushinagar News: کملیش سنگھ قتل کیس کا مرکزی ملزم گاؤں کا سربراہ دھرمیندر پاسوان پولیس مقابلے میں گرفتار
منگل کی دیر رات، اہم قاتل دھرمیندر پاسوان موٹر سائیکل پر بھاگنے کی تیاری میں تھا۔ اس کے بعد پولیس کی نظر اچانک اس پر پڑ گئی اور پھر اسے ہاٹا-گوری بازار روڈ پر دیوپریت ڈگری کالج کے قریب روکنے کی کوشش کی۔
Himachal: شملہ میں دردناک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر، فلمی انداز میں ٹرک نے 4 گاڑیوں کو کچلا، میاں بیوی جاں بحق
حادثے کے وقت ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے شملہ پولیس بھی موقع پر موجود تھی کہ اچانک تیز رفتار ٹرک سامنے آیا اور 4 گاڑیوں کو ٹکر مارتے ہوئے الٹ گیا۔ ڈرائیور نے ٹرک کے الٹنے سے پہلے دائیں موڑ لینے کی کوشش کی، لیکن اپنی تیز رفتاری کی وجہ سے وہ الٹ گیا۔
Haryana Violence: نوح اور میوات میں فسادات کے بعد کیسے ہیں حالات؟ کیا کشیدگی کی صورتحال کمی آئی؟
نوح کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) نریندر بجارنیا نے منگل کو کہا کہ تشدد کے ملزمین کی گرفتاری کے لیے تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا، “اب تک نوح ضلع میں 57 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور 170 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
UP Politics: اسدالدین اویسی کے الزامات پر سماجوادی پارٹی کے لیڈر کا پلٹ وار، اے آئی ایم آئی کو بتا دیا بی جے پی کی بی ٹیم
Asaduddin Owaisi News: سماجوادی پارٹی لیڈرمنوج پانڈے نے اے آئی ایم آئی ایم لیڈراسدالدین اویسی پرزبردست حملہ کیا ہے۔ سماجوادی پارٹی لیڈر نے کہا کہ کچھ لوگ اے ٹیم اور بی ٹیم بن کرکام کر رہے ہیں۔
Seema Sachin Love Story: سیما-سچن کی لواسٹوری پر بنے گی فلم، نام ہوگا کراچی ٹو نوئیڈا
سیما حیدراورسچن پر ایک فلم بننے جا رہی ہے۔ اس فلم کا نام سامنے آگیا ہے۔ اس فلم کوامت جانی نامی ڈائریکٹر بنانے جا رہا ہے۔ اس نے پہلے ہی سیما کو A Tailor Murder Story فلم کا بھی آفر دیا ہے۔ سیما اس فلم میں RAW ایجنٹ کا کردارنبھاتی ہوئی نظرآئے گی۔
Road accident in Bulandshahr: بلند شہر میں دردناک سڑک حادثہ، کار سے ہوئی ٹرک کی زوردار ٹکر، 4 افراد ہلاک، ایک زخمی
ایس پی دیہات بجرنگ بلی چورسیا نے اس سلسلے میں میڈیا کو بتایا کہ نیرج نامی شخص سنبھل ضلع کا رہنے والا ہے۔ وہ اپنی بیوی کو چھوڑ کر سسرال سے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں نامعلوم گاڑی نے اسے ٹکر مار دی اور یہ تمام افراد حادثے کا شکار ہو گئے۔
No Confidence Motion: ’توڑنا چاہتے ہیں منی پور پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی‘ تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر گورو گوگوئی کا بیان
کانگریس رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے کہا کہ یہ تحریک عدم اعتماد ہماری مجبوری ہے، یہاں تعداد کی بات نہیں ہے بلکہ بات منی پور کی ہے۔ وزیراعظم کو اس پر بولنا چاہئے۔





