Shri Pramod Kumar Mishra: پی ایم مودی کے پرنسپل سکریٹری پرمود کمار مشرا نے شہنشاہ پور میں واقع بائیو کیمپس پلانٹ کا کیامعائنہ
مقامی کسانوں نے سکریٹری پرمود کمار مشرا کو بتایا کہ پلانٹ سے فراہم کی جانے والی کھاد کی وجہ سے ان کا کھاد پر انحصار کم ہوا ہے۔
Unmarried daughter became pregnant: غیر شادی شدہ بیٹی ہوئی حاملہ ، ماں اور بھائی نے جنگل میں لے جاکر لگائی آگ
ذرائع کے مطابق کچھ کسانوں نے ایک لڑکی کو جنگل میں شدید زخمی حالت میں دیکھا۔ جسے وہ علاج کے لیے اسپتال لے گئے۔
Ashraf Brother-In-Law Saddam Arrested: عتیق احمد کے بھائی اشرف کے سالے صدام دبئی نہیں اس مقام پر چھپا تھا، پولیس کو اس طرح گمراہ کیا، ایس ٹی ایف کے سامنے کیا انکشاف
پولیس کی ٹیمیں کئی بار صدام کے بہت قریب پہنچی۔لیکن ہر بار وہ فرار ہو جاتا۔ صدام اپنے بہنوئی اشرف اور ان کے بڑے بھائی مافیا عتیق احمد کے کاروبار کی دیکھ بھال کرتا تھا۔
Wall of multi-level parking under construction collapsed: لکھنؤ میں زمین دھنسنے سے زیر تعمیر ملٹی لیول پارکنگ کی گری دیوار ، مزدوروں کو بچانے کے لیے کیا جارہا ریسکیو آپریشن
ذرائع کے مطابق لکھنؤ میں بنائی جا رہی ملٹی لیول پارکنگ میں حادثہ کے بعدافراتفری مچ گئی۔ رات گئے جب زمین دھنسنے لگی اور اس کی دیوار گرنے سے مزدوروں کی بنائی ہوئی کچھ عارضی جھونپڑیاں گر گئیں۔
Manipur Violence: منی پور میں بھیڑ نے وزیر اعلی بیرون سنگھ خالی مکان کو نشانہ بنانے کی کی کوشش،حفاظتی دستوں نے لیا ایکشن
پولیس افسر نے بتایا کہ امپھال کے ہنگانگ علاقے میں وزیر اعلیٰ کے خاندان کے گھر پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ سیکورٹی فورسز نے بھیڑ کو گھر سے تقریباً 100 میٹر دور روک لیا۔ افسر نے کہا کہ اب گھر میں کوئی نہیں رہتا، حالانکہ یہ سخت حفاظتی انتظامات میں ہے
Manoj Jha Row: منوج جھا کے ’’ٹھاکروں’’والے بیان پر لالو پرسادیادوکا رد عمل،کہا صحیح بات بولے
آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو نے جمعرات کو کہا کہ منوج جھا بہت پڑھے لکھے آدمی ہیں۔ انہوں نے صحیح کہا ہے۔ انہوں نے کسی ٹھاکر کے خلاف کچھ نہیں کہا۔ آنند موہن کا نام لیے بغیر انہیں مشورہ دیا
Delhi CM Residence Controversy: مکان کی تزئین و آرائش کے معاملے پر وزیر اعلی کیجریوال نے کہا، اگر اس بار تحقیقات میں کچھ نہیں ملا تو کیا وزیر اعظم دیں گے استعفیٰ؟
وزیراعلی کیجریوال نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ 50 سے زیادہ کیسوں میں تحقیقات ہو چکی ہیں۔کیجریوال نے کہا کہ انہوں نے اسکول کی تعمیر، بس گھوٹالہ، شراب گھوٹالہ، سڑک گھوٹالہ، پانی گھوٹالہ، بجلی گھوٹالہ میں گھوٹالہ کیا۔ دنیا میں کچھ بھی نہیں ملا اس میں بھی کچھ نہیں ملے گا جب کچھ نہیں ملے گا تو کیا ملے گا۔
Manoj Jha Row: آر جے ڈی نے منوج جھا کے لئے وائی زمرہ کی سکیورٹی فراہم کرنے کیا مطالبہ،مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا لکھا خط
ر جے ڈی کے ترجمان رشی مشرا نے اس سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھا ہے۔ ساتھ ہی آر جے ڈی کے مطابق کئی پارٹیوں کے لیڈر پہلے ہی دھمکیاں دے چکے ہیں۔ اس کے پیش نظر آر جے ڈی نے منوج جھا کو وائی زمرہ کی سیکورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے
Naxalites’ IED blast in Chaibasa, Jharkhand: جھارکھنڈ کے چائی باسا میں نکسلیوں کے آئی ای ڈی دھماکے میں ایک فوجی جاں بحق، متعدد زخمی
سی آر پی ایف کوبرا کی 209ویں بٹالین کے جوان نکسلیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن پر گئے ہوئے تھے۔ اس دوران پہاڑی کے قریب ایک زبردست آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ تقریباً نصف درجن فوجی فٹ بال کی طرح ہوا میں اڑ گئے۔ ایک فوجی اپنی دونوں ٹانگیں کھو بیٹھے ہیں
Jhansi News: پولیس نے اپنا دل ایم ایل اے کے بھائی کو بھیجا جیل، بیوی نے لگایا قتل کا الزام
ملزم انکت ورما کی بڑی بہن رشمی آریہ انوپریا پٹیل کی پارٹی اپنا دل کی ایم ایل اے ہیں۔ سونم سنگھ نے کہا کہ پولیس بھی ایم ایل اے کے دباؤ میں کام کر رہی ہے۔ سونم نے یہ بھی الزام لگایا کہ ان کے شوہر نے عدالت میں بھی انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی۔





