Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

شیئر کیے جانے کے بعد سے، وائرل ویڈیو کو 9.4 ملین بار دیکھا جا چکا ہے اور اسے سات لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔

سدرن ریلوے کے ذرائع نے بتایا کہ لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ٹرین کے مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

حالیہ بارشوں کی وجہ سے جموں پٹھانکوٹ قومی شاہراہ پر ترنا نالہ پر ایک پل ٹوٹ گیا جس سے جموں سے پٹھانکوٹ اور دہلی جانے والی ٹریفک کو موڑنا پڑا۔ موڑ کے باوجود جموں-پٹھانکوٹ قومی شاہراہ پر ٹول پلازے معمول کے مطابق چل رہے ہیں، جنہیں بند کرنے کا مطالبہ طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا۔

یوپی حکومت کے جیل انتظامیہ اور اصلاحات کے سیکشن کے اسپیشل سکریٹری مدن موہن نے جمعرات کو امرمنی ترپاٹھی کی قبل از وقت رہائی سے متعلق ایک حکم نامہ جاری کیا، جس میں ریاست کی 2018 کی رہائی کی پالیسی کا حوالہ دیا گی

بنواری لال پروہت نے کہا کہ گورنرکی طرف سے مانگی گئی معلومات نہ دینا واضح طور پر وزیر اعلی بھگونت مان پرعائد آئینی ذمہ داری کی توہین ہے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں میرے پاس قانون اور آئین کے مطابق کارروائی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا

تیج پرتاپ یادو غصے میں آکر ایک شخص کو گلا دبا کر دھکیلنے  سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص ان کی پارٹی آر جے ڈی کا کارکن ہے

پاکستان سے آئی سیما اور سچن مینا کے پیار کو ہر روز امتحان دینا پڑ رہا ہے۔ اب سیما کے پاکستانی شوہر غلام حیدرنے قانون کے راستے ہندوستان آنے کی بات کہی ہے۔ اس کے بعد عشق کی اس داستاں میں نیا موڑ آنے کا خدشہ ہے۔

اب اسرو نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح روور پرگیان لینڈر وکرم سے باہر آیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لینڈر وکرم کا گیٹ آسانی سے کھلتا ہے۔ اس کے بعد روور پرگیان آہستہ آہستہ چاند کی سطح پر اترتا ہے۔

چندریان 3 کے لینڈر اور روور کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد، اسرو کو امید ہے کہ اس مشن کی مدت ایک قمری دن یا 14 زمینی دنوں تک محدود نہیں رہے گی اور چاند پر سورج کے دوبارہ طلوع ہونے پر یہ دوبارہ فعال ہو سکتا ہے۔

وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بدھ کو ریلیف کیمپوں میں تقریباً 950 لوگوں میں کھانے کے پیکٹ تقسیم کیے گئے۔