Nuh Shobha Yatra: ”حکومت نے یکطرفہ کارروائی کرکے اصلی قصور وار مونو مانیسر کو بنایا ڈارلنگ“، اسدالدین اویسی نے بی جے پی پر سخت تنقید کی
Nuh Brijmandal Yatra: ہریانہ کے نوح ضلع میں وشو ہندو پریشد کی جانب سے برج منڈل یاترا نکالی جا رہی ہے۔ وی ایچ پی کا کہنا ہے کہ گزشتہ بار یاترا ادھوری رہ گئی تھی، لیکن اس یاترا کو ضلع انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
Nuh Shobha Yatra: نوح میں بغیر اجازت کے وی ایچ پی کی شوبھا یاترا، گرو گرام میں لگائے گئے پوسٹر، مسلمانوں کو گھر خالی کرنے کا الٹی میٹم
Nuh Brij Mandal Yatra: ہریانہ کے نوح میں شوبھا یاترا کی وارننگ کے بعد ہرموڑپرپولس تعینات کردی گئی ہے۔ اس سفرسے پہلے گروگرام کی ایک کچی بستی میں کچھ وارننگ والے پوسٹر لگائے گئے ہیں۔
Rajasthan News: ایک ہی دن میںNEET کی تیاری کرنے والے دو طالب علموں نے کی خودکشی، اس سال اب تک 22 طالب علم کر چکے ہیں خودکشی
پولیس کے مطابق بہار کے روہتاس ضلع کا رہنے والا آدرش گزشتہ ایک سال سے کوٹا میں رہ کر NEET کی تیاری کر رہا تھا اور اپنی بہن اور کزن کے ساتھ کرایہ کے فلیٹ میں رہتا تھا۔
VHP Shobha Yatra in Nuh: نوح میں وی ایچ پی نکال رہی ہے شوبھا یاترا، پولیس نے نہیں دی ہے اجازت، ضلع میں ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ، انٹرنیٹ بند
وشو ہندو پریشد ہریانہ کے نوح میں اپنی برج منڈل شوبھا یاترا مکمل کر رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پولیس نے اس کی اجازت نہیں دی ہے۔ حالانکہ پولیس انتظامیہ نے ضلع میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے ہیں۔
Navi Mumbai: نوی ممبئی کے ایک شخص پر 14 سالہ نابالغ لڑکی کی عصمت دری کرنے کا مقدمہ درج
ملزم نوی ممبئی کے کاموتھ کا رہنے والا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب متاثرہ نابالغ لڑکی تربھے علاقہ کی رہنے والی ہے ۔
Muzaffarnagar News: مظفر نگر میں طالب علم کی پٹائی کے معاملے میں بڑی کارروائی، انتظامیہ نے اسکول کیا سیل، شناخت منسوخ کرنے کی تیاری
بی ایس اے نے کہا کہ اسکول میں لائٹ فین کا کوئی انتظام نہیں تھا۔ کلاس 1 سے 5 تک کوئی سیکشن نہیں تھا۔ ان تمام باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کارروائی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ یوپی بورڈ کی جانب سے اسکول کی پہچان منسوخ کرنے کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔ ا
World Athletics Championship 2023: نیرج چوپڑا نے ہندوستانی کھیلوں کی تاریخ میں لکھا سنہر اباب، پی ایم مودی وصدرمرمو کے علاوہ دیگر لیڈروں نے بھی پیش کی مبارک باد
آخری آٹھ میں جگہ بنانے والے تین جیولن پھینکنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے، صدردروپدی مرمو نے کہا، "یہ ملک کے لیے فخر کی بات ہے کہ تین ہندوستانی نیرج چوپڑا، کشور جینا اور ڈی پی منو عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں پہنچے۔ اور چھ میں سرفہرست رہے۔ میں ان سب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
Weather Update Today:مانسون نے لگائی پھر بریک!دہلی-این سی آر میں امس بھری گرمی سے ابھی راحت نہیں،جانیں دیگرریاستوں کا حال
مدھیہ پردیش میں بھی ایک بار پھر بارش کی رفتار کو بریک لگ گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیر کو ریاست کے کسی بھی ضلع میں شدید بارش کا الرٹ جاری نہیں کیا ہے۔
Nuh Shobha Yatra: شوبھا یاترا کی کال کے بعد ہر جگہ پولیس تعینات، اسکول کالج بند، بارڈر سیل
۔ نوح کے رہائشی امت گرجر نے کہا کہ انہیں 'شوبھا یاترا' کے انعقاد پر کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ یاترا کے دوران ایسے نعرے نہ لگائے جائیں جس سے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچے۔
Mehbooba Mufti Reply To Trollers: میری بیٹی نے امریکہ میں کام نہیں کیا،’غیر اسلامک، کہے جانے والوں پر برہم ہوئیں محبوبہ مفتی
التجا اپنے پاسپورٹ کی قانونی سرگرمیوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ دراصل، وہ متحدہ عرب امارات میں پڑھنے جانا چاہتی تھی۔ اس کے لیے اسے متحدہ عرب امارات کا مخصوص پاسپورٹ دیا گیا تھا۔ اس کی میعاد 5 اپریل 2023 سے 4 اپریل 2025 تک تھی، جبکہ التجا نے باقاعدہ پاسپورٹ کی اپیل کی





