Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

رام مندرمیں رام للا کے براجمان کرنے کی تاریخ جنوری 2024 میں ملی ہے۔ مکرسکرانتی پر25 جنوری تک کا لمحہ بہت مبارک ہے۔ پنڈتوں نے ان دنوں میں 3 اچھے اوقات (شبھ موہرت) نکالے ہیں۔ 22

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان ہندوستان کے سرکاری دورے پرہیں۔ راشٹرپتی بھون میں انہیں گارڈ آف آنر دے کر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

ہوائی اڈے کے ذرائع نے بتایا کہ کوچی-بنگلور پرواز، جو اتوار کی رات دیر گئے بنگلورو کے لیے روانہ ہوئی تھی، 11.15 بجے ٹیک آف کے فوراً بعد تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔

حکومت اتراکھنڈ اور دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کرریلائنس نے مختلف سماجی اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے دیہی برادریوں کی مدد کی اورتقریباً پانچ لاکھ کیوبک میٹرپانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے، 90 دیہاتوں میں زراعت اوراستعمال کے لئے پانی کی دستیابی کو بہتربنانے میں مددکی۔

Madhya Pradesh Assembly Election 2023: راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) سے وابستہ کچھ سابق رضاکاروں نے ایک نئی سیاسی پارٹی بنانے اور تمام سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی جہاں دو افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔

Maharashtra Satara Riots: سوشل میڈیا پر15اگست کے وقت سے ہی دو فرقوں میں کشیدگی چل رہی تھی۔ اس درمیان دو فرقوں میں پتھراؤ اور آگ زنی کی خبریں آئی تھیں۔

سابق سی ایم چندربابو نائیڈو کی گرفتاری کے بارے میں ٹی ڈی پی کے ریاستی صدر آچن نائیڈو نے کہا کہ چندربابو نائیڈو کی گرفتاری ٹی ڈی پی کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائی ہے۔

حادثہ بالکم میں نارائنی اسکول کے قریب حال ہی میں مکمل ہونے والی 40 منزلہ رنوال ایرین عمارت کی چھت پر واٹر پروفنگ کے کام کے دوران پیش آیا۔

مغربی بنگال میں ریڈیو کلب کے اراکین نے راجستھان میں اپنے ہم منصبوں سے رابطہ کیا اور خاتون اور اس کے شوہر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے مقامی مہابیرجی پولیس اسٹیشن سے مدد طلب کی۔