Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

مرکزی وزیر اور سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ کے ایک بیان نے پاکستان کی نیند اڑا دی ہے۔

اے ایس آئی 4 اگست سے گیان واپی مسجد احاطے کے سیل بند حصے کو چھوڑکر بیریکیڈ والے علاقے میں سروے کر رہا ہے۔ شرنگارگوری-گیان واپی کیس کی مدعی نمبر2 سے 5 تک چار خواتین نے گزشتہ ہفتے ایک عرضی دائرکی تھی

مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے پرنسپل سکریٹری سنجیو کھیروار نے لیہہ اور کرگل خطے میں 24×7 پانی کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے عہدیداروں کی میٹنگ بلائی۔

اس دوران شیو پال یادو نے سبھا ایس پی کے سربراہ اوم پرکاش راج بھر کا بھی مذاق اڑایا اور کہا کہ ہم نے پہلے اسمبلی میں ہی وزیر اعلیٰ سے کہا تھا کہ انہیں جلد از جلد وزیر بنائیں، ورنہ وہ پھر ہماری طرف آئیں گے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت میں 0.01 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ $87.30 ڈالرفی بیرل پر ہے۔

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں مسلسل بارش کی وجہ سے لوگوں کو کچھ علاقوں میں پانی جمع ہونے کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسکولوں کو پیر کو بند کرنا پڑا۔ فی الحال ضلع انتظامیہ کے حکم کے مطابق لکھنؤ میں آج اسکول کھلے رہیں گے۔

ڈاکٹر کوتوال نے سکریٹری سے مزید درخواست کی کہ وہ لوگوں کے ساتھ ساتھ آنے والے سیاحوں کی سہولت کے لیے کچھ مخصوص گاؤں میں بینکنگ خدمات کے قیام کو یقینی بنائیں۔

جائزہ کے دوران مشیر نے مختلف محکموں کے اخراجات کا جائزہ لیا اور سیکرٹریوں کو مشورہ دیا کہ وہ ان اخراجات کی باقاعدہ نگرانی کریں۔

محکمہ داخلہ، جموں و کشمیر نے سرحدی بٹالین کی 270 پوسٹیں اور خواتین بٹالینوں کی 162 پوسٹیں یونین ٹریٹری لداخ کو منتقل کیں ہیں۔وزارت داخلہ نے سابقہ جموں و کشمیر ریاست کے سرحدی اضلاع کے لیے دو بارڈر بٹالین اور دو خواتین بٹالین کی منظوری دی تھی۔

گزشتہ 30 اگست کو مکتبہ جامعہ کو بندکردیا گیا تھا اور اس کے سامنے کباب کاؤنٹر لگایا جانے لگایا تھا، لیکن اردوں داں طبقے نے اس کے لئے جدوجہد کی اور انہیں آج کامیابی مل گئی۔