Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایم پی سی اے کو من مانی طریقے سے چلایا جا رہا ہے۔ ایسوسی ایشن میں کسی قسم کی شفافیت نہیں ہے۔ اس کے اجلاسوں کے انعقاد سے لے کر ممبران کے انتخاب تک قواعد پر عمل نہیں کیا جاتا ہے۔

جموں کے نگروٹا اسمبلی حلقہ میں نیشنل کانفرنس نے بڑی ریلی کی۔ فاروق عبداللہ نے ریلی کو خطاب کیا۔ انہوں نے کئی موضوعات پر  تفصیل سے اپنی بات رکھی۔

مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند لاتعداد مقدمات لڑرہی ہے اور اس تجربات کی بنیاد پرہی ہم یہ بات کہتے ہیں کہ اب عدالتیں ہی انصاف کا واحد سہارا رہ گئی ہیں، جہاں سے مظلوموں کو انصاف مل سکتا ہے۔

ایس بی آئی کی تحقیق  کے ایک نئے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ برسوں میں آمدنی میں عدم مساوات میں کمی آئی ہے، جو آمدنی میں اضافے اور ہندوستانی متوسط طبقے کی ترقی کے ذریعے اضافے میں ترقی کے رجحان کی حمایت کرتی ہے۔

معلومات کے مطابق نکھل چودھری نام کا ایک بلڈر ہے۔ اس کے والد کو کچھ عرصہ قبل قتل کیا گیا تھا۔ اس وجہ سے، سیکورٹی وجوہات کے مدنظر نکھل چودھری کو دہلی پولیس کی طرف سے دو اور غازی آباد پولیس کی طرف سے ایک گنر دیا گیا تھا۔

ممبئی کی خصوصی سی بی آئی کورٹ نے 21 جنوری 2008 کو11 افراد کوعمرقید کی سزا دی۔ سال 2017 میں بامبے ہائی کورٹ اوربعد میں سپریم کورٹ نے بھی سزا کوبرقراررکھا۔

راہل گاندھی نے کہا کہ آج سپریم کورٹ کے فیصلے نے ایک بارپھر ملک کو بتا دیا کہ 'مجرموں کا سرپرست' کون ہے۔ بلقیس بانو کی بے پناہ جدوجہد مغروربی جے پی حکومت کے خلاف انصاف کی جیت کی علامت ہے۔

بلقیس بانو کے قصورواروں کی رہائی سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آیا ہے۔ اس پراپوزیشن کی طرف سے ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے اسے انصاف کی جیت قرار دیا ہے جبکہ اسدالدین اویسی نے حکومت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کانگریس نے منی پورسے لے کرممبئی تک بھارت جوڑو نیائے یاترا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس یاترا کے ذریعہ لوک سبھا الیکشن کی تیاری بھی کی جائے گی۔

وزیراعظم نریندرمودی کے لکشدیپ دورے کے بعد مالدیپ حکومت کے وزراء کی طرف سے کئے گئے قابل اعتراض تبصرہ کے بعد تنازعہ گہرا ہوگیا ہے۔