BRM 25th Anniversary: این ایس ڈی کے ‘بھارت رنگ مہوتسو’ کی آج اختتامی تقریب، بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کریں گےشرکت
اختتامی پروگرام میں ملک کی تمام نامور شخصیات شرکت کریں گی۔ جس میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے بھی شامل ہوں گے۔
Rahul Gandhi Dog Feeding Video: کتا بسکٹ نہ کھائے تو کیا حرج ہے؟ پلٹ وار کرتے ہوئے راہل گاندھی نے بی جے پی سے کیا سوال
دراصل، بی جے پی نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ بھارت جوڑو نیا ئےیاترا کے دوران راہل گاندھی نے کتے کو دیا گیا بسکٹ پارٹی کے ایک کارکن کو دیا تھا۔ اس واقعے سے متعلق ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔
Acharya Pramod Krishnam News: ’راہل گاندھی نے ایک سال سے نہیں دیا ملنے کا وقت، پی ایم مودی نے 4 دن میں ہی بلایا‘، کھڑگے پر بھی آچاریہ پرمود کرشنم نے اٹھایا سوال
کانگریس لیڈر آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ بڑے لیڈر کو اپنے وقار اور زبان کا خیال رکھنا چاہئے۔ کارکنان سے پارٹی بنتی ہے۔ کارکنان محنتی اور دلیر ہوتے ہیں۔
نتیش کمار کے خلاف بن رہے ماحول پر لگا بریک، مان گئے جیتن رام مانجھی، بیٹے سنتوش سمن نے سنبھالی محکمہ کی ذمہ داری
ہندوستانی عوام مورچہ کے سربراہ جیتن رام مانجھی مان گئے ہیں۔ یہ سوال اس وجہ سے اٹھ رہا ہے کیونکہ مانجھی کے بیٹے سنتوش سمن نے وزارت کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ وہ ایک ہی وزارت ملنے سے ناراض بتائے جا رہے تھے۔
UCC in Uttarakhand and Protest: اتراکھنڈ اسمبلی میں یو سی سی بل پیش، مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اٹھایا سوال، مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہی یہ بڑی بات
یونیفارم سول کوڈ جیسے ہی قانون بنے گا، ویسے ہی اسے نافذ کرنے والا اتراکھنڈ پہلا صوبہ بن جائے گا۔
UP Board Exam 2024: یوپی بورڈ امتحان 2024 کے لیے یوگی حکومت کی بڑی تیاری، امتحانی مراکز پر نظر رکھے گی انٹیلی جنس یونٹ، دھوکہ دہی پر لگائی جائے گی لگام
اتر پردیش حکومت نے یوپی بورڈ کے امتحانی مراکز کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے - ایک حساس اور دوسرا انتہائی حساس۔ اس بار یوگی حکومت حساس اور انتہائی حساس امتحانی مراکز کی نگرانی کے لیے مقامی انٹیلی جنس یونٹوں کو تعینات کرے گی۔
Blast in MP Factory: پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ سے دہل گیا مدھیہ پردیش کا ہردا، 50 گھروں تک پہنچ گئی آگ، سی ایم نے اٹھایا بڑا قدم
انتظامیہ کے اعلیٰ ا فسران بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ حالانکہ اس فیکٹری کے اندر کتنے لوگ ہیں، اس کی کوئی جانکاری نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اولین ترجیح فیکٹری میں آگ سے کسی بھی طرح قابو پایا جائے۔
On ED raids, AAP leader and Delhi Minister Atishi : ای ڈی کے جانچ میں ہی گھوٹالہ ہے،گواہوں کے بیانات کو بدل کر عدالت میں کررہی ہے پیش:آتشی
اگر کوئی آڈیو اور ویڈیو فوٹیج نہیں ہے تو اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملے گا کہ کسی گواہ کو ڈرایا دھمکایا گیا ہو۔ یا گواہ کا لکھا ہوا بیان وہی ہے یا بدل دیا گیا ہے؟ 'فوٹیج آڈیو ڈیلیٹ کرکے دی گئی ؟ آتشی نے کہا کہ جب کچھ دن پہلے ایک ملزم نے عدالت میں درخواست دی۔
Heart Attack: کالج گراؤنڈ میں دوڑ رہے ا 17 سالہ لڑکے کی سائیلنٹ اٹیک سےجاں بحق، نوجوانوں میں سائیلنٹ ہارٹ اٹیک کے واقعات بڑھ رہے ہیں
رتلام کے کالج گراؤنڈ میں دوڑتے ہوئے ایک بچے کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور بعد میں اس نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ ایک 17 سالہ لڑکے کی طبیعت اچانک بگڑ جانے سے موت واقع ہو گئی۔
Lucknow Jail: لکھنؤ جیل میں ایچ آئی وی سے متاثرہ قیدیوں کی تعداد نے تشویش میں کیا اضافہ، 63 مثبت
حکام کے مطابق لکھنؤ میں واقع اسپتال میں ایچ آئی وی پازیٹو قیدیوں کا باقاعدگی سے علاج کیا جا رہا ہے۔ جیل انتظامیہ الرٹ ہے اور متاثرہ قیدیوں کی صحت پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔





