Patna’s Taramandal Planetarium Reopens: نتیش کمار کو دن میں نظرآئے تارے،سمراٹ چودھری نے بھی لگایا کالا چشمہ
سی ایم نتیش کمار نے تارامنڈل کی پہلی منزل پر واقع اسپیس گیلری کا جائزہ لیا۔ افتتاح کے بعد انہوں نے آڈیٹوریم میں خلا سے متعلق تھری ڈی شو دیکھا۔ اس موقع پر موجود لوگوں نے اس تارامنڈل کی تعمیر کو سراہا اور اظہار تشکر کیا۔اس موقع پر ریاستی وزیر سمیت کمار نے کہا کہ یہ بہترین منڈل ہے۔
UP Politics: پلوی پٹیل نے سی ایم یوگی کا کیوں ادا کیا شکریہ؟ اس سوال پر کیوں ہنس پڑے اکھلیش یادو؟
سوشل میڈیا پوسٹ میں جس پر اکھلیش یادو نے ایسا جواب دیا، پلوی پٹیل نے لکھا تھا، راجیہ سبھا انتخابات میں جیت پر "حقیقی PDA" کے نشان شری رام جی لال سمن کو دلی مبارکباد! وزیر اعلیٰ کا شکریہ، انتخابات کو غیر متشدد، شفاف اور خوشگوار ماحول میں کرانے کے لیے۔ پل
Stomach Flu: دہلی میں تیزی سے پھیل رہی ہے پیٹ کی یہ خطرناک بیماری، جانئے کیا ہے علامت؟
اس کی علامات میں پیٹ میں درد، پیٹ کی خرابی، اسہال، قے اور دیگر کئی مسائل شامل ہیں۔ دراصل، یہ نورو وائرس، انٹرو وائرس اور روٹا وائرس کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
Road Accident in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں بڑا حادثہ، پک اپ گاڑی الٹنے سے 14 افراد ہلاک اور 21 زخمی
اس کے ساتھ ہی مدھیہ پردیش حکومت نے ڈنڈوری سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس چار لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔
Himachal Political Crisis: ہماچل میں سیاسی بحران ختم! لوک سبھا انتخابات تک سکھوندر سنگھ سکھو ہی رہیں گے ہماچل کے وزیراعلیٰ
سکھوندر سنگھ سکھو ہی لوک سبھا انتخابات تک ہماچل کے وزیر اعلیٰ کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔ پارٹی ہائی کمان لوک سبھا انتخابات سے پہلے کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتی۔
Shahjahan Sheikh Arrested: سندیشکھالی تشدد کیس: ٹی ایم سی لیڈر شاہجہان شیخ گرفتار
5 جنوری کو، تقریباً ایک ہزار لوگوں کے ہجوم نے مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے سندیشکھالی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ جب وہ ریاست میں مبینہ راشن تقسیم گھوٹالے کی تحقیقات کے سلسلے میں شیخ کے احاطے پر چھاپہ مارنے گئے تھے۔
Karnataka Congress Leader’s Controversial Statement:بی جے پی کے لیے پاکستان دشمن ملک، ہمارے لیے نہیں: کرناٹک کانگریس لیڈر کا متنازعہ بیان
ہری پرساد نے یہ تبصرہ بی جے پی کے ان الزامات کے جواب میں کیا کہ منگل کو ریاست میں کانگریس کی راجیہ سبھا جیتنے کے بعد پاکستان نواز نعرے لگائے گئے تھے۔
Nafe Singh Rathee Murder Case: میں نے ہی نیفے سنگھ کا قتل کرایا – لندن میں بیٹھے گینگسٹر نے لی قتل کی ذمہ داری لی، پولیس نے پوسٹ پر کہا – تحقیقات ہے جاری
سنگوان سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ نیفے سنگھ کی گینگسٹر منجیت محل سے گہری دوستی تھی۔ سنگھ جائیداد پر قبضہ کرنے کے لیے منجیت محل کے بھائی سنجے کے ساتھ کام کرتا تھا۔
Rajya Sabha Election 2024: جیتی ہوئی بازی کیسے ہار گئیں کانگریس اور سماجوادی پارٹی؟ یوپی سے ہماچل تک بی جے پی نے کیسے پلٹ دیا راجیہ سبھا کا کھیل
ملک کے 15 ریاستوں کی 56 راجیہ سبھا سیٹوں پرالیکشن ہوئے ہیں، جن میں الگ الگ 12 ریاستوں کی 41 سیٹ پر بلامقابلہ منتخب کئے گئے تھے۔ کرناٹک کی 4، اترپردیش کی 10 اور ہماچل پردیش کی ایک راجیہ سبھا سیٹ پرمنگل کے روز الیکشن ہوا۔ کرناٹک کی 4 سیٹوں میں سے تین سیٹیں کانگریس، اورایک سیٹ بی جے پی جیتنے میں کامیاب رہی جبکہ اترپردیش کی 10 میں سے 8 سیٹ بی جے پی اور دو سیٹ سماجوادی پارٹی نے جیتی ہے۔
Reliance Industries: ریلائنس اور ڈزنی نے ہندوستان میں سب سے زیادہ دلچسپ تفریحی برانڈز کو اکٹھا کرنے کے لیے اسٹریٹجک مشترکہ منصوبے کا اعلان کیا
دو بڑی کمپنیاں بھارت میں اپنی متعلقہ ڈیجیٹل اسٹریمنگ اور ٹیلی ویژن پراپرٹیز کو ضم کریں گی تاکہ تفریح اور کھیلوں میں ایک عالمی لیڈر بنایا جا سکے۔





