Bihar Politics: نتیش کمار سترہ سالوں میں اتنا کام نہیں کرپائے جتنا 17 مہینہ میں ہوا، جن وشواس یاترا میں مصروف تیجسوی یادو کا بڑا دعوی
انہوں نے کہا کہ نائب وزیر اعلی کی حیثیت سے میں نے اپنے دور میں ایک ہی دن میں 2 لاکھ بیروزگاروں کو سرکاری ملازمتوں کے تقرر نامہ تقسیم کرکے ایک ریکارڈ بنایا ہے۔
Badhta Bihar Conclave: ”نتیش کمار تاریخ ہوگئے“، ’بڑھتا بہار کانکلیو‘ میں کانگریس لیڈر اکھلیش پرساد سنگھ کا بڑا دعویٰ
اکھلیش پرساد سنگھ نے’بڑھتا بہارکانکلیو‘ میں بھارت ایکسپریس کے اینکرسمت جھا سے بات چیت میں پٹنہ یونیورسٹی کو سینٹرل یونیورسٹی کا درجہ دیئے جانے کا موضوع اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ بہارتعلیمی سطح پرمسلسل پیچھے ہورہا ہے۔
UP Politics: جینت چودھری کے انڈیا اتحاد چھوڑنے کے بعد پہلی بار اکھلیش یادو کا رد عمل، کہا ‘…مجھے چھوڑکر مت جانا ‘
۔ اس دوران ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے جینت چودھری کے 'چونی' بیان پر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ جینت چودھری سے دوبارہ ملیں گے تو پوچھیں گے کہ وہ کیوں چلے گئے تھے۔
Akhilesh Yadav On AIMIM: اویسی کی پارٹی کے مطالبہ پر اکھلیش یادو نے دیا جواب، سی بی آئی نوٹس پرکہی یہ بڑی بات
سماجوادی پارٹی کے لیڈر اکھلیش یادو نے اے آئی ایم آئی ایم کی پانچ سیٹوں کے مطالبہ پر ردعمل کا اظہارکیا ہے۔ اس کے علاوہ سماجوادی پارٹی نے سی بی آئی کی نوٹس پر بھی تبصرہ کیا ہے۔
‘Badhta Bihar’ Conclave: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ’بڑھتا بہار کانکلیو‘ کا پٹنہ میں انعقاد آج، جانئے کون کون سی شخصیات کریں گی شرکت
Bharat Express News Network ‘Badhta Bihar’ Conclave: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے بڑھتا بہار کانکلیو کا بہارکی راجدھانی پٹنہ میں آج انعقاد کیا جا ئے گا۔ پروگرام میں بہارکی سیاست سے متعلق کئی شخصیات بھی شامل ہوں گی۔
Badhta Bihar Conclave: بہار میں آج بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کا ’بڑھتا بہار کانکلیو‘، جانئے کیا ہے بہار کا ثقافتی ورثہ
بہار کی نالندہ یونیورسٹی کو دکشیلا کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی یونیورسٹی سمجھا جاتا ہے۔ یہ گپتا دور (5ویں صدی) میں قائم ہوئی تھی۔ نالندہ یونیورسٹی کو دنیا میں تعلیم کا سب سے بڑا مرکز سمجھا جاتا ہے۔
Badhta Bihar Conclave Live: ’بڑھتا بہار کانکلیو‘ میں کانگریس کے سابق ریاستی صدر انل شرما نے کہا- بہار اتنی تیزی سے نہیں بدل رہا جتنی تیزی سے نتیش کمار
بہار کی عوام کی یہی آواز بن کر بھارت ایکسپریس پہنچا ہے آج بہار کی راجدھانی پٹنہ میں۔ جہاں ’بڑھتا بہار کانکلیو‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Mumbai Bomb Blast Case: عبدالکریم ٹنڈا کو عدالت نے کیا بری، 1993بم دھماکہ معاملہ میں اجمیر ٹاڈا کورٹ نے سنایا اپنا فیصلہ
اجمیر کی ٹاڈا کورٹ نے 1993 کے سیریل بم دھماکہ معاملے میں عبدالکریم ٹنڈا کو بری کردیا ہے۔ اس کے علاوہ دو ملزمین عرفان اور حمیدالدین کو سزا سنائی گئی ہے۔
DDA demolition drive: یہ کیسا انصاف، جس وکیل حسن نے 41مزدوروں کی جان بچائی ،حکومت نے ان کے ہی گھر پر چلا دیا بلڈوزر،کردیا بے گھر
دہلی میں تجاوزات ہٹانے کی مہم کے ایک حصے کے طور پر ایک بار پھر بلڈوزر کی کاروائی شروع ہے۔ ڈی ڈی اے یعنی دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے دہلی کے کھجوری خاص علاقے میں انسداد تجاوزات مہم شروع کی، جس میں کئی مکانات کو منہدم کر دیا گیاہے۔ ڈی ڈی اے کی اس بلڈوزر کارروائی …
Sheikh Shahjahan sent to 10-day police custody: شاہجہان شیخ کو عدالت نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیجا، بی جے پی پھر بھی بے چین
اے ڈی جی (جنوبی بنگال) سپرتیم سرکار نے کہا تھا، "شیخ شاہجہان، 5 جنوری 2024 کو پیش آنے والے ایک کیس کے کلیدی ملزموں میں سے ایک تھے، جہاں چھاپے کے دوران ای ڈی کے اہلکاروں پر حملہ کیا گیا تھا۔ ہم نے ان کو کل رات میناکھا پولیس سے گرفتار کیا ہے۔ ہم نے شیخ شاہجہاں کو بشیرہاٹ کورٹ بھیج کرپولیس ریمانڈ کی درخواست کی ہے۔





