Arvind Kejriwal reply on ED Summons: کجریوال کے بدل گئے تیور ،ای ڈی کے آٹھویں سمن پر آج بھی نہیں ہوئے پیش لیکن لیا ایک بڑا فیصلہ
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے جاری کردہ بیان کے مطابق،عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کی جانب سے ای ڈی کو جواب بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ سمن غیر قانونی ہے۔ اس کے بعد بھی وہ انہیں جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ سی ایم اروند کجریوال نے ای ڈی سے 12 مارچ 2024 کے بعد کی تاریخ مانگی ہے۔
CM Yogi Adityanath Death Threat: یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اُرانے کی ملی دھمکی،فون آتے ہی کنٹرول روم میں افراتفری بڑھ گئی
آپ کو بتا دیں کہ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے مارنے کی دھمکی دینے والے اس معاملے میں اب تک سینٹرل زون کے مہانگر کوتوالی میں سیکورٹی ہیڈ کوارٹر میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ادھم سنگھ کی شکایت پر مقدمہ درج کیا جاچکا ہے۔دھمکی دینے والے تک پہنچنے کی کوشش جاری ہے۔
Derek O’Brien Attacked PM Modi: پون سنگھ کے ٹکٹ پر ٹی ایم سی لیڈر کابیان ،کہا’وزیر اعظم مودی بنگالی مخالف’، بتائی یہ وجہ
پون سنگھ کے بھوجپوری گانوں میں بنگالی خواتین کی مبینہ توہین کا ذکر کرتے ہوئے ڈیرک اوبرائن نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک دن پہلے بنگال آکر خواتین کی طاقت پر تقریر کی تھی اور پھر بنگالی خواتین کی توہین کرنے والے شخص کو ٹکٹ دیا تھا۔
Mass Marriage: ایم ایل اے امیش کمار کرائیں گے 151 غریب اور یتیم لڑکیوں کی شادی، 4 مارچ کو اجتماعی شادی کا ہوگا اہتمام
یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ایم ایل اے امیش کمار غریب لڑکیوں کی شادی کرائیں گے۔ اس سے پہلے بھی امیش کمار نے غریب گھرانوں کی لڑکیوں کی شادی کروا کر مثال قائم کی ہے۔
Jairam Ramesh on Jyotiraditya Scindia: ‘آسام کے وزیر اعلی ہوں یا جیوترادتیہ سندھیا، سبھی واشنگ مشینوں کے فائدہ اٹھانے والے ہیں’، جے رام رمیش نے کانگریس چھوڑنے والوں پر کی تنقید
مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا کے کانگریس چھوڑنے سے متعلق سوال پر، جے رام رمیش نے کہا، "ہر ایک کو مختلف سائز کی واشنگ مشینوں کی ضرورت ہے۔ "کچھ کو چھوٹی، کچھ درمیانے سائز کی واشنگ مشین کی ضرورت ہے
Viksit Bharat 2047 Vision: وزیر اعظم مودی اور وزراء کی کونسل نے ‘وکسِت بھارت’ ویژن دستاویز اور اگلے 5 سالوں کے ایکشن پلان کے متعلق کی میٹنگ
حکومتی ذرائع کے مطابق، "ترقی یافتہ ہندوستان" کے روڈ میپ پر دو سالوں سے کام جاری ہے جس میں "پوری حکومت" کے نقطہ نظر کو استعمال کیا جا رہا ہے۔
Note For Vote Case: سات ججوں کی آئینی بنچ 4 مارچ کو ایوان میں ‘نوٹ فار ووٹ’ کیس میں اپنا فیصلہ سنائے گی
سات ججوں پر مشتمل آئینی بنچ 4 مارچ کو ایوان میں ووٹ کے بدلے کرنسی نوٹوں کے معاملے میں اپنا فیصلہ سنائے گی۔ یہ فیصلہ یہ طے کرے گا کہ آیا ایوان میں ووٹوں کے لیے رشوت خوری میں ملوث ممبران پارلیمنٹ/ایم ایل اے کو قانونی کارروائی سے مستثنیٰ ہونا چاہیے یا نہیں۔ -
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے ٹویٹر کو دی ہدایت ، کہا خاتون کی ذاتی تفصیلات کو ظاہر کرنے والی ٹویٹس کو ہٹائے
ہائی کورٹ نے حال ہی میں ایکس (سابقہ ٹویٹر) کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسی ٹویٹس کو ہٹا دے جس میں ایک خاتون کی ذاتی اور پیشہ ورانہ تفصیلات سامنے آئیں۔
CBI Arrests NHAI General Manager: این ایچ اے آئی کے جنرل منیجر کو سی بی آئی نے رشوت خوری کے الزام میں کیاگرفتار
جاری تلاشی مہم کے دوران سی بی آئی نے تقریباً 45 لاکھ روپے نقدی کے ساتھ ساتھ کئی اہم دستاویزات بھی ضبط کیے۔
Delhi Excise Policy Case: عدالت نے دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ اور منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 7 مارچ تک کی توسیع
پچھلی سماعت میں، ای ڈی نے سسودیا کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر غور کرنے کے خلاف بحث کی تھی جب کہ ان کی کیوریٹیو پٹیشن سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔





