UBT Shiv Sena Candidates List: شیو سینا یو بی ٹی نے 4 امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی، جا نئے جلگاؤں اور پالگھر سے کسے ملا ہےٹکٹ
سانگلی سیٹ کے بارے میں ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ہم کل سے اس سیٹ پر انتخابی مہم شروع کریں گے۔ دوستانہ لڑائی جیسی کوئی چیز نہیں ہے۔ آپ یا تو دوستی کریں یا لڑیں۔
Lok Sabha Election 2024: ‘ تیرے ٹکڑے نہ کیے تو…’، ایس پی لیڈر نے قنوج میں اکھلیش یادو کے سامنے بی جے پی ایم پی سبرت پاٹھک کو دھمکی دی، ایف آئی آر درج
منوج ڈکشٹ نے منگل کو پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کی موجودگی میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے خلاف مبینہ طور پر نازیبا اور متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔
Arvind Kejriwal Arrest: ’گرفتاری کا مقصد کچھ اور ہی ہے‘ ، جانئے ہائی کورٹ میں کیجریوال کی طرف سے کیا دی گئیں دلیلیں
Arvind Kejriwal Judicial Custody: دہلی شراب پالیسی معاملے میں مبینہ گھوٹالے کے منی لانڈرنگ کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔
Swami Abhishek Brahmachari: شری سومناتھ سنسکرت یونیورسٹی میں سوامی ابھیشیک برہم چاری اور یووا چیتنا کے سربراہ روہت کمار سنگھ گریس کی سالانہ تقریب
روہت کمار سنگھ نے بطور مہمان خصوصی اپنی تقریر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے اقدامات کی تعریف کی۔
Lok Sabha Election 2024: چندر شیکھر آزاد نےکھولے راز ، جینت چودھری نے کیا پیشکش کی تھی؟ کانگریس نے بھی کی تھی پیشکش
آزاد نے بتایا کہ ہم نے انڈیا الائنس سے بات کی اور کہا کہ ہمیں صرف ایک سیٹ پر الیکشن لڑنا ہے۔ باقی نشستوں پر ہم آپ کی مدد کریں گے۔ میں نے اس سلسلے میں کانگریس سے بات کی
CBSE Result 2024 Date: سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن دسویں اور بارہویں کے نتائج کب آسکتے ہیں، اس سال کے لیے اپ ڈیٹ کیا ہے؟
پچھلے دو سالوں کے رجحان پر نظر ڈالیں تو یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ سال 2023 اور 2022 میں دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان ایک ہی دن ہوا تھا۔
Lok Sabha Elections: ایم وی اے میں سیٹوں کو لے کر بڑھا تنازعہ! پریس کانفرنس منسوخ، ان نشستوں پر نہیں بنی بات
ادھو ٹھاکرے پہلے ہی جنوبی وسطی ممبئی اور سانگلی سے اپنے امیدوار کا اعلان کر چکے ہیں۔ کانگریس نے اس پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔
Delhi BJP Notice to Atishi: بی جے پی پر سنگین الزام لگاکر پھنس گئیں دہلی کی وزیر آتشی، مل گیا نوٹس
دہلی حکومت میں وزیرآتشی نے الزام لگایا تھا کہ انہیں پارٹی بدلنے کے لئے مجبورکیا جا رہا ہے۔ اب اس معاملے میں انہیں ایک نوٹس بھیج کرمعافی مانگنے یا پھر ہتک عزت کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کو کہا گیا ہے۔
Bansuri Swaraj News: ’انجانے میں ہوئی غلطی‘، ای ڈی کے وکیلوں کی فہرست میں بنسوری سوراج کا نام، عام آدمی پارٹی نے اٹھائے سوال
ای ڈی کے وکیل زوہیب حسن نے جسٹس سنجیو کھنہ کی بنچ کی توجہ اس بات کی طرف مبذول کرائی کہ وکیلوں کی فہرست میں غلطی سے بنسوری کا نام لکھا گیا ہے۔
Sanjay Singh Bail: سنجے سنگھ کی ضمانت کے لئے عدالت نے طے کی شرائط، این سی آر چھوڑنے پرای ڈی افسر سے شیئر کرنا ہوگا لوکیشن
سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد آج سنجے سنگھ کی رہائی سے پہلے نچلی عدالت نے شرائط طے کی ہے۔ عدالت نے کہا کہ انہیں پاسپورٹ جمع کرنا ہوگا۔





