Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ڈاکٹر سنگھ نے بھگوا گمچھہ پہنا کر رنجیت راوت کو اپنی ماں راماوتی کے ساتھ بی جے پی خاندان میں شامل کیا۔بنتھرا نگر پنچایت کے نمائندے رنجیت راوت بنتھرا میں ڈاکٹر راجیشور سنگھ کے غیر امتیازی ترقیاتی کاموں اور مقامی لوگوں کی سیاسی لگن سے بہت متاثر ہوئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاملے میں معلومات دیتے ہوئے CWC کی صدر انجلی شرما نے کہا کہ انہوں نے اس واقعہ کے حوالے سے طالبہ سے بات کی ہے۔ اسی معاملے میں تفتیش جاری ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی ترجیح اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ لڑکی مارچ میں چھوٹنے والا امتحان دے سکے۔

راجکمار پاہن کے آباؤ اجداد نے 1978 سے 1989 کے درمیان تقریباً 40 ایکڑ زمین مختلف لوگوں کو فروخت کی۔ صرف یہ 8.86 ایکڑ زمین خالی تھی اور اس پر ہیمنت سورین نے قبضہ کر لیا تھا۔

جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعہ کو کہا کہ جموں و کشمیر 2019 میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سےایک کھلے جیل میں تبدیل ہو گیا ہے۔میرواعظ عمر فاروق نظر بند ہیں۔ ہمارے مدارس تباہ ہو رہے ہیں۔مسلم کمیونٹی خطرے میں ہے۔ میں مستقبل کے بارے میں فکر مند ہوں۔

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عام آدمی پارٹی کے وکیل نے کہا کہ جل بورڈ دہلی میں پینے کے پانی کی فراہمی کرتا ہے۔ جل بورڈ کو رقم جاری نہیں کی جا رہی ہے، جس کے سبب دہلی کی عوام کو پریشانی ہو رہی ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کلتار سنگھ ساندھوان زخمیوں کی حالت دریافت کرنے کوٹکپورہ اسپتال پہنچے اور ڈاکٹروں کو بہتر علاج کی ہدایت کی۔ مہلوک افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس بھی کیا۔

پپویادو نے پورنیہ لوک سبھا سیٹ سے آزاد امیدوار کے طورپر پرچہ نامزدگی داخل کی ہے۔ کانگریس کے ریاستی صدر اکھلیش سنگھ نے انہیں اپنا پرچہ واپس لینے کو کہا ہے۔ پورنیہ سیٹ پر دوسرے مرحلے میں 26 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے۔

اروند کیجریوال کی اہلیہ نے اب تک تین ڈیجیٹل پریس کانفرنسوں سے خطاب کیا ہے، جس میں انہوں نے ای ڈی کی حراست اور تہاڑ جیل سے وزیر اعلیٰ کے پیغامات پڑھ کر سنائے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں اچانک سیاسی سرگرمی تیز ہوگئی ہے۔ دراصل، یہاں انڈیا الائنس کی ایک امیدوارکی پرچہ نامزدگی ایک تکنیکی غلطی کی وجہ سے خارج کردی گئی ہے۔

دراصل یہ واقعہ گودھیاری تھانہ علاقہ میں پیش آیا۔ یہاں محکمہ بجلی کے سب ڈویژن آفس میں ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے زبردست آگ لگ گئی۔ کچھ ہی دیر میں آگ نے بڑی شکل اختیار کر لی اور آس پاس کے علاقوں میں دھوئیں کے کالے بادل چھا گئے۔