Prajwal Revanna Case: پرجول ریونا کے خلاف کی جائے سخت کارروائی، راہل گاندھی کا سدھارمیا کو خط
راہل گاندھی نے مزید کہا کہ ہریانہ میں خواتین پہلوانوں کے جنسی استحصال سے لے کر منی پور تک اس حکومت میں ہماری بہنوں کو ظلم و زیادتی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میں نے پہلے کبھی ایسا کچھ نہیں دیکھا۔
کانگریس کے شہزادے مودی کے آنسو میں اپنی خوشی دیکھتے ہیں… وزیراعظم مودی کا راہل گاندھی پر بڑا حملہ
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ پریشان اور مایوس کانگریس کو وزیراعظم مودی کے آنسو اچھے لگتے ہیں۔ غریبی نہیں دیکھنے والے میرے آنسو کو نہیں سمجھ سکتے۔ میں غریب کی زندگی جی کرآیا ہوں۔ مودی موج نہیں مشن کے لئے آیا ہے۔
Prajwal Sex Clip Case: جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی ریونا پر ‘سیکس کلپ’ میں نظر آنے والی خاتون کے اغوا کا الزام
ہاسن سے جے ڈی (ایس) کے موجودہ ایم پی پرجول ریونا پر خواتین کے جنسی استحصال کا الزام ہے۔ وہ ہاسن لوک سبھا حلقہ سے این ڈی اے کے امیدوار ہیں، جہاں 26 اپریل کو ووٹنگ ہوئی تھی۔
سورت، اندور کے بعد ایک اور سیٹ پر کانگریس کو بڑا جھٹکا، پارٹی امیدوار نے الیکشن لڑنے سے کردیا انکار
سورت اوراندورکے بعد کانگریس کواوڈیشہ کی پوری سیٹ میں کانگریس امیدوارسچاریتا موہنتی نے الیکشن لڑنے سے انکار کردیا ہے۔
Elvish Yadav Case: ایلوش یادیو پر پھر سے مصیبت! ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں درج کی ایف آئی آر
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم یوٹیوبر ایلوش یادو کی ملکیتی مہنگی کاروں کے قافلے کی بھی چھان بین کرے گی۔ ایلوش یادو کے ساتھ بڑے ہوٹلوں، ریزورٹس اور فارم ہاؤسز کے مالکان سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔
Sidhu Moosewala Murder Case: سدھو موسے والا قتل پر پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ میں اعتراف، سکیورٹی کم ہونے سے ہوا قتل
موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے کہا ہے کہ ان کے اعتراف کے بعد حکومت کو ان لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنی چاہیے جن کی وجہ سے سکیورٹی میں کمی کی گئی۔ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سچ زبان پر آ ہی جاتا ہے۔
Lok Sabha Elections: بی جے پی اور سی ایم یوگی کی میٹنگ میں اکھلیش یادو اور ایس پی زندہ باد کے لگے نعرے-آدتیہ یادو
ایس پی لیڈر آدتیہ یادو نے دعویٰ کیا کہ بدایوں میں اب لوگ بی جے پی کے خلاف نکل آئے ہیں اور یہاں تک کہ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی میٹنگوں میں بھی سماج وادی پارٹی اور اکھلیش یادو زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔
امیٹھی میں کانگریس کا سرینڈر یا ماسٹر اسٹروک؟ راہل گاندھی کیوں چلے گئے رائے بریلی؟
راہل گاندھی کا امیٹھی سیٹ چھوڑ کر رائے بریلی سے الیکشن لڑنے کے فیصلے کے پیچھے الیکشن ہارنے کا ڈر نہیں بلکہ بی جے پی حکمت عملی کو ناکام کرنا مانا جا رہا ہے۔
Hajj 2024: دہلی سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ 9 مئی کو ہوگی روانہ، کوثر جہاں نے دی جانکاری
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے حج کمیٹی میں قائم حج سہولت موبائل ایپ ہیلپ ڈیسک اور رام لیلا میدان میں لگائے جانے والے حج کیمپ کی تیاریوں کا معائنہ کیا۔
Bomb threat in Delhi school: دہلی حکومت کے محکمہ تعلیم نے کہا- اسکولوں میں سیکورٹی کے متعلق لاپرواہی نہ برتنے کی ہے پالیسی
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بم کا خطرہ امن و امان کا مسئلہ ہے اور خاص طور پر پولیس اور داخلی سلامتی کے اداروں کے لیے تشویش ہے۔





