Himanta Biswa Sarma On Madarasa Comment: ‘چار جنم لینے کے بعد بھی سرکاری مدرسوں کا خواب پورا نہیں ہوگا’، جانئے ہمنتا بسوا سرما نے کس کو دی وارننگ
آسام کے وزیر اعلیٰ نے دھوبری میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بدرالدین اجمل پر سخت حملہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اجمل کو ووٹ دینے کا مطلب بیل سے دودھ کی امید رکھنا ہے۔ ان کا وقت ختم ہو گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ہزاروں کی بھیڑ کے درمیان سادھو نے لہرائی مالا… دیکھتے ہی پی ایم مودی نے جوڑے ہاتھ، دیکھئے ویڈیو
یہاں ویڈیو میں آپ وزیر اعظم نریندر مودی کو سادھو سے بات کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ تب مودی بردھمان-درگاپور لوک سبھا حلقہ میں تھے۔
Supporters welcome Dhananjay Singh: جونپور کی سڑکوں پر دوڑی جذبات کی لہر، سابق ایم پی دھننجے سنگھ کے استقبال کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے حامی
رودھولی بازار، بڑاگاؤں، سرائے محی الدین پور سے لے کر شاہ گنج اور کھیتسرائے تک ہر جگہ لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ تاجر اپنی دکانوں سے باہر نکل آئے اور سب نے سابق رکن پارلیمنٹ کا پرتپاک استقبال کیا۔
Lok Sabha Election 2024: سابق ایم پی دھننجے سنگھ کی بیوی اور بی ایس پی امیدوار شری کلا کے چوپال میں مذہب اور ذات پات کی رکاوٹوں کو توڑتے نظر آئے لوگ
بی ایس پی امیدوار شریکلا سنگھ نے کہا کہ ہم شفافیت کے ساتھ کام کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔ کسی غریب کے گھر شادی سے لے کر موت سے لے کر بڑی بیماریوں کے علاج تک ہر چیز میں ذرہ بھر لاپرواہی نہیں ہونے دیتے ہیں۔
ڈاکٹر ماجد دیوبندی کی نثری کتاب ”میری کاوشیں“ کا اجرا، سیاستداں، صحافی، ادباوشعراء اور سماجی کارکنان کا مجمع
دہلی کی معروف ادبی اورثقافتی تنظیم ”میزان“ کے زیر اہتمام غالب اکیڈمی، بستی حضرت نظام الدین میں معروف شاعراورنثرنگارڈاکٹرماجدؔ دیوبندی کی نثرکی تیسری کتاب ”میری کاوشیں“ کی رسمِ اجرا کے موقع پرملی، ادبی اوراہم سیاسی شخصیات کے ہاتھوں کتاب کی رونمائی کی گئی۔
PM Modi Roadshow In West Bengal: کرشنا نگر میں پی ایم مودی کے روڈ شو کو دیکھنے کے لیے جمع ہوئی بڑی بھیڑ، سامنے آیا ویڈیو
بردھمان-درگاپور اور کرشنا نگر لوک سبھا حلقوں میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وہ درج فہرست ذاتوں، دلتوں اور او بی سی کا ریزرویشن چھین لے گی اور اسے اپنے 'جہادی ووٹ بینک' میں دے دے گی۔
Lok Sabha Election 2024: راج بھون میں ایک خاتون ملازم کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ، ممتا بنرجی نے گورنر پر کی سخت تنقید، کہہ دی یہ بڑی بات
گورنر بوس نے جمعرات کے روز کہا تھا کہ وہ 'من گھڑت الزامات' سے نہیں ڈریں گے اور 'سچائی کی جیت ہوگی'، انہوں نے یہ بیان اس وقت دیا جب ترنمول کانگریس کے لیڈران نے دعویٰ کیا کہ راج بھون میں کام کرنے والی ایک خاتون ملازم نے ان پر چھیڑ چھاڑ کے الزام پر پولیس میں شکایت کی تھی۔
Rahul Gandhi Nomination: رائے بریلی سے نامزدگی داخل کرنے کے بعد راہل گاندھی کا پہلا ردعمل، کہا- میری ماں نے اعتماد کے ساتھ…
نامزدگی داخل کرنے کے بعد کانگریس لیڈر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے انسٹاگرام پر لکھا، "رائے بریلی سے نامزدگی میرے لیے ایک جذباتی لمحہ تھا!
Rajasthan News: راجستھان کے دوسہ میں ریپ اور قتل کے ملزم کے گھر کو متاثرہ کے رشتہ داروں نے لگائی آگ، واردات کو انجام دینے والے ہی جھلسے
دوسہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رنجیت شرما نے کہا کہ ایک شادی شدہ خاتون کو 27 اپریل کو مبینہ طور پر ریپ اور قتل کیا گیا تھا اور اس کی لاش 28 اپریل کو برآمد ہوئی تھی۔
WB Madrasah Board Result 2024: مغربی بنگال مدرسہ بورڈ کے سیکنڈری امتحان کا نتیجہ جاری، اس ڈائریکٹ لنک سے کریں چیک
مغربی بنگال بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن نے مغربی بنگال مدرسہ سیکنڈری امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ عالم اور فاضل کے امتحان کا نتیجہ دیکھنے کے لیے، آپ کو بورڈ کی ویب سائٹ پر جانا پڑے گا





