Terror Funding Case: دہلی ہائی کورٹ نے دہشت گردی کی فنڈنگ کیس کے ملزم ماساسوسانگ کو ضمانت دینے سے کیا انکار
بنچ نے کہا کہ عرضی گزار ایک سرکاری ملازم ہے اور اسے ایسے کھاتوں میں ہونے والے مالی لین دین کی سنگینی کے بارے میں محتاط رہنا چاہئے تھا۔ اسے محض زبانی طور پر یہ کہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی کہ اس کا ان اکاؤنٹس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
UP Crime: یوپی کے مظفر نگر میں دل دہلا دینے واقعہ، تانترک کے کہنے پر ماں نے دی دو بچوں کی بلی، سارا واقعہ جان کر کانپ جائے گی روح
ایس پی نے بتایا کہ مہلوک بچے کی موسی انکیتا نے پولیس کو بتایا کہ اس کے چچا کی بیٹی کومل کا سایا اس پر آتا ہے، جس کی تقریباً ڈیڑھ سال قبل زہر کھا کر موت ہو گئی تھی۔
Lok Sabha Election 2024: گزشتہ 10 سالوں میں بی جے پی کے دور میں ہر طرف تباہی کے مناظر دیکھے گئے: ڈمپل یادو کا بی جے پی پر سخت نشانہ
ڈمپل یادو نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کی حکومت نے اعظم گڑھ کی ترقی میں تعاون کیا ہے۔ آج نوجوان روزگار کے حصول کے لیے سڑکوں پر جدوجہد کر رہے ہیں۔
Chhapra Firing: سارن تشدد معاملے میں بڑی کارروائی، تھانہ انچارج کو کیا گیا لائن حاضر، حراست میں دو افراد، اسلحہ برآمد
پولیس نے امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روز سارن لوک سبھا حلقہ میں ووٹنگ کے دن پولنگ اسٹیشن نمبر 318، 319 کے قریب بی جے پی اور آر جے ڈی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی، بدسلوکی اور پتھراؤ ہوا۔ اسی کا نتیجہ منگل کا واقعہ ہے۔
Sexual Harassment Case: برج بھوشن شرن سنگھ نے جنسی استحصال کیس میں الزامات ماننے سے کیا انکار، کہا- جب کوئی غلطی کی ہی نہیں تو کیسے کریں تسلیم؟
کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے دہلی پولیس کے وکیل اتل سریواستو سے پوچھا کہ کیا وہ آج مزید بحث کرنا چاہیں گے؟ انہوں نے کہا کہ اتنی دستاویزات مانگی گئی ہیں جن پر آج بحث ممکن نہیں۔
Delhi Liquor Policy Case: منیش سسودیا کو لگا بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی معاملے میں نہیں دی ضمانت
دہلی ہائی کورٹ نے منیش سسودیا کو ضمانت دینے سے انکارکردیا۔ حالانکہ سسودیا کو ٹرائل کورٹ سے طے شرائط کے مطابق، مستقل وقفے پراہلیہ سے ملنے کی اجازت ہوگی۔
Chhapra Political Clash: سارن لوک سبھا سیٹ سے آر جے ڈی امیدوار روہنی آچاریہ پہنچیں پی ایم سی ایچ، زخمیوں سے کی ملاقات
منگل کے روز چھپرہ میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا تھا۔ اس تصادم میں گولی لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ جبکہ دو دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔
Heatwave Alert: دہلی-این سی آر میں ہیٹ ویو الرٹ، ریکارڈ سطح کے پار بجلی کی مانگ، 22 سے 25 مئی رہیں تک ہوشیار
ضلع اسپتال سمیت نوئیڈا کے کئی دیگر اسپتالوں میں 30 فیصد مریض ہیٹ ویو سے پریشان ہو کر پہنچ رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر ہیٹ ویو کے لیے ضلع اسپتال میں الگ وارڈ تیار کیا گیا ہے۔
افضال انصاری کی عرضی پر پوری نہیں ہوئی سماعت، یوپی حکومت کل عدالت میں رکھے گی اپنا موقف
غازی پور سیٹ سے موجودہ رکن پارلیمنٹ اور سماجوادی پارٹی کے امیدوار افضال انصاری کی عرضی پر الہ آباد ہائی کورٹ میں منگل کے روز سماعت پوری نہیں ہو سکی ہے۔
Chhapra Clash: بہار کے چھپرہ میں دو پارٹیوں کے کارکنان کے درمیان فائرنگ، 1 ہلاک، انٹرنیٹ بند
چھپرہ فائرنگ: چھپرہ۔ سارن لوک سبھا سیٹ پر پیر کے روز ہوئی ووٹنگ کے اگلے دن منگل کی صبح چھپرہ کے کرپوری چوک پر بی جے پی اور آر جے ڈی کے درمیان پرتشدد تصادم میں 1 شخص کہ کی موت ہو گئی، جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ زخمیوں کو پٹنہ ریفر کر دیا …





