ST Hasan on Muslim Reservation: یو پی میں ’مسلم ریزرویشن’ کو لے کر گھماسان جاری،سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم مودی کا ذکر کرتے ہوئے دیا یہ بیان
ایس پی سماجوادی پارٹی کے رکن پا رلیمنٹ نے کہا کہ اب ہندو بھائی ان کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے، کوئی طاقت ہندوؤں اور مسلمانوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کر سکتی۔
Eid al-Adha 2024 :بقرعید سے قبل 161 کلو بکرا فروخت، قیمت جان کر حیران ہو جائیں گے آپ
بکرے کے مالک نے بتایا کہ اس کے فارم میں بکروں کی 36 اقسام ہیں جن میں سے ایک کی بولی 60 لاکھ روپے سے شروع ہوگی۔
Swati Maliwal Assault Case: سواتی مالیوال نے جذباتی ہوکر کہا- میرے ساتھ مارپیٹ ہوئی ، چلانے کے بعد بھی نہیں ملی مدد
دہلی خواتین کمیشن کی سابق چیئرپرسن سواتی مالیوال نے کہا کہ میں کسی کو کلین چٹ نہیں دے رہی ہوں، جس وقت میں وزیراعلیٰ سے ملنے گئی تھی اور میرے ساتھ مارپیٹ کی گئی، اس وقت اروند کیجریوال گھر میں موجود تھے۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے مجرمانہ توہین کے معاملے میں ایک وکیل کو کیا بری، دماغی بیماری میں مبتلا ہے متاثر شخص
جسٹس منوج جین نے اپنے حکم میں کہا کہ عدالت کی بے عزتی کے لیے ان کے خلاف تعزیری کارروائی کرنا درست نہیں ہوگا۔ عدالت نے وکیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی وہ کسی بھی کیس میں عدالت میں پیش ہوں گے تو عدالت کا وقار برقرار رکھیں گے۔
Sexual Harassment Case: جنسی ہراسانی کیس میں سزا یافتہ تمل ناڈو کے سابق اسپیشل ڈائریکٹر جنرل پولیس کو سپریم کورٹ سے ملی راحت
داس کو 2021 میں تمل ناڈو کے ولوپورم کی ایک ٹرائل کورٹ نے ایک خاتون آئی پی ایس افسر کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں مجرم قرار دیا تھا۔ عدالت نے داس کو تین سال کی سخت قید کی سزا سنائی تھی۔
برقع پہن کر ووٹنگ کرنے والی خواتین کی پہچان ہو… بی جے پی اراکین اسمبلی نے الیکشن کمیشن سے کیا یہ بڑا مطالبہ
دہلی میں ووٹنگ سے پہلے بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی نے چیف الیکٹورل آفیسر سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ووٹنگ سے پہلے برقع میں آنے والی خواتین کی پہچان کی جائے۔
Bomb threat to hotel in Bengaluru: بنگلورو میں ایک لگژری ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ہائی الرٹ جاری
محکمہ پولیس نے اس دھمکی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں بنگلورو کے نامور اسکولوں کو بم حملوں کی دھمکی دی گئی تھی۔ اس سے والدین اور حکام میں تشویش بڑھ گئی تھی۔
Muslim Reservation: مسلم ریزرویشن پر ہائی کورٹ کا فیصلہ سی ایم ممتا کو قبول نہیں، سپریم کورٹ میں کریں گی چیلنج، امت شاہ نے کہہ دی بڑی بات
ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال میں او بی سی ریزرویشن جاری رہے گا، کیونکہ اس سے متعلق بل آئین کے دائرہ کار میں منظور کیا گیا تھا۔ سی ایم ممتا نے بی جے پی پر ریزرویشن روکنے کا الزام لگایا۔
Swati Maliwal Assault Case: ’سواتی مالیوال کے ساتھ سی ایم ہاؤس میں ہوئی بدسلوکی، کیجریوال خاموش کیوں؟‘ اسمرتی ایرانی نے لگایا سنگین الزام
عام آدمی پارٹی کی راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال سے بدسلوکی اورمارپیٹ کے معاملے میں مرکزی وزیراسمرتی ایرانی نے کئی سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کیجریوال کو جواب دینا ہوگا۔
نواز الدین صدیقی کے بڑے بھائی ایاز الدین صدیقی یوپی میں گرفتار، لگایا یہ بڑا الزام
اس سے پہلے بھی نوازالدین صدیقی کے بڑے بھائی ایازالدین صدیقی پرمذہبی جذبات کو مجروح کرنے کا بھی الزام لگ چکا ہے۔





