Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

AAP ذرائع کے مطابق، LNJP کے ڈاکٹروں نے آتشی کا ہیلتھ چیک اپ کرنے کے بعد انہیں ایڈمٹ ہونے کا مشورہ دیا، لیکن آتشی نے ایڈمٹ ہونے سے انکار کر دیا۔ وہ ہریانہ سے دہلی کے حصے کا پانی جاری کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے 53بنا محرم حج کرنے والی خواتین کا استقبال کیا۔

عبدالرشید شیخ کو اس لوک سبھا الیکشن میں 4,72,481 ووٹ ملے۔ سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو 2 لاکھ 68 ہزار 339 ووٹ ملے۔

اکھلیش یادو کا پی ڈی اے فارمولہ اس ماہ ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں اتر پردیش میں ہٹ ثابت ہوا۔ انہوں نے اس فارمولے کے مطابق ٹکٹ تقسیم کیے تھے۔

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات 3 دن تک جاری رہیں گی۔ یہ تقریب 12 جولائی کو شروع ہوگی اور 14 جولائی تک جاری رہے گی۔

جب بھی کسی بھی امتحان کا اعلان ہوتا ہے تو یہ گروہ ریاست کے مختلف اضلاع میں واٹس ایپ گروپس بنا کر طلبہ کو دھوکہ دے کر امتحان پاس کرنے کا وعدہ کرتا تھا۔

سپریم کورٹ نے ڈی ڈی اے کو ہدایت دی کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بغیر موجودہ اور مستقبل میں درختوں کی کٹائی نہیں کی جائے گی۔

نیٹ یوجی 2024 بدعنوانی معاملے میں ابھی بھی عرضی داخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ای ڈی اورسی بی آئی سمیت دیگر مطالبات سے متعلق داخل عرضیوں پرسپریم کورٹ نے این ٹی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب مانگا ہے۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق، جن 13 ڈویلپرس کو نوٹس بھیجے گئے ہیں، ان پرنوئیڈا اتھارٹی کو سود اورجرمانے کی شرح میں 8,510.69 کروڑ روپئے سے زیادہ بقایا ہے۔

ہریانہ کے حصار میں دو نامعلوم بدمعاشوں نے ایک نوشادی شدہ جوڑے کا گولی مارکرقتل کردیا ہے۔ واردات کے وقت یہ نوشادی شدہ جوڑا پارک میں بیٹھا ہوا تھا۔ پولیس کو خدشہ ہے کہ یہ واردات لومیریج کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے۔