Bharat Express Urja Summit: ممبئی میں بھارت ایکسپریس کی جانب سے ’اُرجا سمٹ’تقریب جاری،یہ مہمان کر رہے ہیں شرکت
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی جانب سے آج یعنی 7 اگست کو ممبئی میں اُرجا سمٹ تقریب جاری ہے۔ جس میں مہاراشٹر حکومت کےنائب وزیر اعلی ایم دیویندر فڑنویس بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
Bhima Koregaon case: سپریم کورٹ گرفتار جیوتی جگتاپ کی عرضی پر 22 اگست کو کرے گا سماعت
2022 میں، بمبئی ہائی کورٹ نے جیوتی کو یہ کہتے ہوئے ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا کہ اس کے خلاف این آئی اے کا مقدمہ درست ہے اور وہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤ نواز) کی ایک بڑی سازش کا حصہ تھی۔
IAS Pooja Khedkar Controversy: دہلی ہائی کورٹ نے پوجا کھیڈکر کی عرضی سے متعلق سرگرمیاں مکمل ،یو پی ایس سی ان کی امیدواری کو منسوخ کرنے کے حکم کی دے گی تفصیلات
پوجا کھیڈکر کو یو پی ایس سی قوانین کی خلاف ورزی کا قصوروار پایا گیا۔ جس کے بعد ان کا انتخاب منسوخ کر دیا گیا۔
Paris Olympic 2024: وزیر اعظم نریندر مودی نے ونیش پھوگاٹ کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ آپ چمپئنز کی چمپئن ہیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کے ذریعے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ چیلنجوں کا سامنا کرنا آپ کی فطرت ہے، اور ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔
Independence Day: یوم آزادی پر دہلی میں وزیراعلیٰ کی جگہ کون لہرائے گا ترنگا؟ اروند کیجریوال نے جیل سے ایل جی کو خط لکھ کر بتایا
سی ایم کیجریوال نے یہ خط 15 اگست کو دہلی میں ترنگا پرچم لہرانے کے حوالے سے لکھا ہے۔ ایل جی کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا ہے کہ 15 اگست کو وزیر آتشی میری جگہ ترنگا جھنڈا لہرائیں گی۔
Bharat Express Urja Summit: ممبئی میں اُرجا سمٹ کا پروگرام جاری ہے ، شامل ہیں یہ مہمان
بھارت ایکسپریس انرجی سمٹ نے حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ ساتھ اہم بیوروکریٹس، صنعت کے ماہرین اور اس شعبے سے متعلق اہم اسٹیک ہولڈرز کو ایک منچ پراکٹھا کریں تاکہ مہاراشٹر کی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات اور اس کو پورا کرنے کے لیے کیے جا رہے موثر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ انرجی سمٹ آج شام 4 بجے سے منعقد کی جائے گی۔
Acharya Pramod Krishnam joins Vandana session: اسکول کے وندنا سیشن میں کلکی پیٹھ دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم ہوئے شامل، پھولوں کی بارش کے ساتھ کیا گیا استقبال
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے حسن پور بلاک کے معزز سنگھ سنچالک اور اسکول مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر پونیت گپتا جی نے ایک گیت کے ذریعے اپنے خیالات پیش کرتے ہوئے انہیں قدیم زمانے میں ہندوستان کے جگت گرو ہونے کا ذکر کیا اور آچاریہ شری پرمود کرشنم جی مہاراج کا اسکول کی جانب سے شکریہ ادا کیا۔
Lucknow News: لکھنؤ کے گومتی نگر میں جوڑے نے کار کی چھت پر چڑھ کر کی گندی حرکت، ویڈیو وائرل
لکھنؤ میں بارش کی وجہ سے کئی جگہوں پر پانی بھر گیا تھا۔ تاج ہوٹل کے قریب سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ کچھ لوگ سڑک پر پانی بھرنے میں مزے کر رہے تھے۔ ان لوگوں نے موٹر سائیکل پر گزرنے والے ایک نوجوان اور لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کی
Massive explosion in Jharkhand steel plant: جھارکھنڈ کے برہی میں موجود اسٹیل پلانٹ میں زوردار دھماکہ، بری طرح جھلسے 7 مزدور، کئی کی حالت تشویشناک
دھماکے سے فیکٹری کو بھی کافی نقصان پہنچا۔ فی الحال پلانٹ کی جانب سے کوئی باضابطہ اطلاع نہیں دی جا رہی ہے کہ دھماکہ کیسے ہوا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کے افسران بھی موقع پر پہنچ گئے۔
LK Advani Admitted in Hospital: لال کرشن اڈوانی کی طبیعت پھر خراب، دہلی کے اپولو اسپتال میں داخل
بی جے پی کے سینئر لیڈراورسابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی دہلی کے اپولواسپتال میں داخل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ان کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔





