Madhya Pradesh: ”پری-لیٹیگیشن میڈیشن سے کورٹ کے بوجھ کو کم کریں، ہائی کورٹ کی اینکسی تعمیر پر غورکیا جائے“ شیو راج سنگھ چوہان
Shivraj Singh Chauhan: وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ جبل پور میں ایڈوکیٹ جنرل دفتر کی ضرورت تھی۔ پہلے وکلاء کے لئے مناسب جگہ نہیں تھی۔
Sachin Pilot: کانگریس میں اندرونی لڑائی تیز، الیکشن سے پہلے پائلٹ کا نیا داؤ!
راجستھان کانگریس کی مخالفت پر بی جے پی کو اشوک گہلوت حکومت پر حملہ کرنے کا ایک اور موقع دیا گیا ہے۔ بی جے پی نے بھی سچن پائلٹ کے بیان پر طنز کیا۔
PM Modi Degree Row Sharad Pawar: پی ایم ڈگری تنازعہ ،شرد پوار نے بتایا سیاسی معاملہ تو دہلی کے ایل جی نے کہا، آئی آئی ٹی سے ڈگری کے بعد بھی لوگ جاہل
شرد پوار پہلے ہی گوتم اڈانی کے معاملے پر اپنی مختلف رائے رکھ کر اپوزیشن پارٹیوں کے ایک بڑے مسئلے کو پس پشت ڈال چکے ہیں۔ ساتھ ہی اب پی ایم کی ڈگری کے تنازع پر انہوں نے کہا کہ آج مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کس کی ڈگری ہے
Gyanvapi Masjid: گیان واپی مسجد میں وضو کا انتظام کئے جانے کا مطالبہ، عرضی پر 14 اپریل کو سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت
گیان واپی مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے داخل اس عرضی پر چیف جسٹس سے جلد از جلد سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Maharashtra’s Akola: اکولا کے مندر میں بڑا حادثہ، 7 افراد ہلاک، 30سے40 عقیدت مند زخمی
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا، "یہ بتاتے ہوئے افسوس ہوتا ہے کہ ضلع اکولا کے پارس میں ایک مذہبی تقریب کے دوران ٹین کے شیڈ پر درخت گرنے سے کچھ عقیدت مندوں کی موت ہو گئی
Hathras: اسٹیج پر بیٹھی دلہن نے کی پستول سے فائرنگ، ساتھ بیٹھا دولہا ہوا خوفزدہ
یہ شادی گزشتہ جمعہ کو ہاتھرس جنکشن علاقے کے گاؤں سلیم پور کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی تھی۔ شادی میں ورمالا کے بعد اسٹیج پر بیٹھتے ہی دلہن نے ہاتھ میں ریوالور لے کر خوشی سے فائرنگ کر دی۔
Etawah: شیو پال یادو اور بی جے پی ایم ایل اے کے درمیان جھڑپ، ایس پی نے بی جے پی پر لگایا بڑا الزام، ویڈیو وائرل
اٹاوہ میں کوآپریٹیو کی خرید و فروخت کے لیے نامزدگیاں کی جارہی تھیں۔ اس دوران شیو پال یادو اور بی جے پی ایم ایل اے سریتا بھدوریا آمنے سامنے آگئے اور دونوں کے درمیان گرما گرم بحث شروع ہوگئی۔ جس کے بعد اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہے۔
UP Nikay Chunav: یوپی میں دو مرحلوں میں ہوں گے بلدیاتی انتخابات ، 4 اور 11 مئی کو ووٹنگ،13 مئی کو آئیں گے نتائج
اتوار کو ریاستی الیکشن کمیشن نے ریاست میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت انتخابی اہلکار 11 اپریل کو پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن اور 17 اپریل کو دوسرے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔
Haryana: ہریانہ کے سابق سی ایم بھوپندر سنگھ ہڈا حادثے میں بال بال بچے، نیل گائے سے ٹکرا گئی کار
بھوپیندر ہڈا، جو اس حادثے میں بال بال بچ گئے، حصار کے گھیرائے گاؤں میں منعقد ایک تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ جس میں انہیں عالمی چیمپئن باکسر سویٹی بورا کا اعزاز دینا تھا۔ لیکن اس سے پہلے یہ حادثہ ہو گیا۔
Vande Bharat Express: اب وندے بھارت ایکسپریس صرف 4 گھنٹے میں پٹنہ سے رانچی پہنچے گی، اس ماہ سے شروع ہوگی، روٹ اور وقت جانیں
پٹنہ اور رانچی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین 25 اپریل سے شروع ہوسکتی ہے۔ اس دن سے نئی وندے بھارت ایکسپریس دونوں ریاستوں کے درمیان چلنا شروع ہو جائے گی۔ پٹنہ اور رانچی کے درمیان کا فاصلہ اس ٹرین کے ذریعے صرف 4 گھنٹے میں طے کیا جا سکتا ہے۔