Bharat Express

رمضان المبارک 2023

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ "اگرمیری امت پردشوارنہ ہوتا تو میں ان کو ہرنماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔"

Saudi Arab Execution: یوروپین سعودی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سال 2009 سے مقدس مہینے کے دوران کسی بھی طرح کی سزا نافذ نہیں کی گئی ہے۔

اس مضمون مبں جانتے ہیں کہ امریکی مسلمان کس طرح ماہ صیام کا استقبال کرتے ہیں اور اس ماہ مبارک کو گزارتے ہں

What is Ramadan First Ashra: رمضان کا مبارک اور مقدس مہینہ جاری ہے۔ رمضان کو تین عشروں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا عشرہ اختتام کی طرف گامزن ہے۔ آئیے اس کے بارے میں جانتے ہیں۔

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی سے تعلق رکھنے والے محمد خضر حیات امریکہ کی ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی میں پیٹرولیم انجینئرنگ اور ڈیٹا سائنس کے طالب علم ہیں۔ یہ امریکہ میں ان کا آخری تعلیمی سال ہے ۔ اس مضمون میں انہوں نے امریکہ میں رمضان سے متعلق اپنے تجربات کا اشتراک کیا ہے۔

رمضان کا مہینہ انتہائی مقدس ہوتا ہے۔ اس مہینے میں عبادت کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ راجستھان کے بھرت پور میں واقع سینٹرل جیل میں روزہ رکھنے والے قیدیوں کے لئے کھانے پینے کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔

Ramzan in the US:امریکہ میں رمضان کی روایات بھی اپنے اندر تنوع لیے ہوئے ہیں۔ تارکین وطن امریکہ میں اپنے پہلے رمضان کو بالعموم ایک ایسے وقت کے طور پر یاد کرتے ہیں جب انہوں نے نئے رواج سیکھے۔

سابق رکن اسمبلی خالد اشرف سمیت 7 افراد کو 17 سال پرانے امیش پال اغوا معاملے میں پریاگ راج کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے بری کردیا ہے جبکہ عتیق احمد سمیت 3 افراد کو عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔

اگر روزے کی حالت میں کثرت سے قے ہو جائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا، خواہ وہ تھوڑی ہو یا زیادہ، اسی طرح اگر کوئی اتنی کم قے کرے کہ منہ نہ بھرے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ہاں لیکن اگر اپنے اختیار سے ہو اورمنہ بھر گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔

چوتھا نمایاں مظہر، قرآن کے احکام پر عمل آوری کے لیے مضبوط قوت ارادی اور ڈسپلن کی افزائش ہے۔ اس تبدیلی کی پانچویں خصوصیت مواساة اور غریب انسانوں کے دکھ کو محسوس کرنا اور ان سے سچی ہمدردی ہے۔