Bharat Express

رمضان المبارک 2023

Ramadan Mubarak 2023: سال 2023 میں تقریباً ساڑھے 13 گھنٹے کا روزہ رکھا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے ہمارے جسم پر اس کا اثر بھی پڑسکتا ہے۔ خاص طورپر دھوپ میں باہر نکلنے کی وجہ سے گرمی کی شدت کا احساس ہوتا ہے۔

ملک کی مختلف ریاستوں میں چاند نظرآنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تمام مساجد سے سائرن بجاکر رمضان کے آغاز کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ نماز تراویح کے لئے ملک کی مساجد بھری ہوئی نظر آئیں۔

سعودی عرب میں 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ ایسے میں وہاں پہلا روزہ کل یعنی 23 مارچ کو رکھا جائے گا۔ ساتھ ہی ہندوستان میں 23 مارچ کو چاند نظرآنے کی امید ہے اور 24 مارچ کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔