Votes Can Be Played By Installing Chip In EVM Army Jawan: فوجی جوان نے EVM کوہیک کرنے کا کیا دعویٰ،پولیس نے کرلیا گرفتار،جموں کشمیر میں تعینات تھا جوان
ماروتی نے دعویٰ کیا تھا کہ ای وی ایم میں چپ لگا کر کسی خاص امیدوار کے ووٹوں کی تعداد بڑھائی جا سکتی ہے۔ پولس پوچھ تاچھ کے دوران ماروتی نے بتایا کہ وہ اس وقت قرض میں ڈوبا ہوا ہے۔ جس کے لیے اس نے یہ حربہ استعمال کیا ہے۔ حالانکہ وہ ای وی ایم کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔
Baharampur Caste Equation: مسلمانوں کی آبادی اس سیٹ پر 52فیصد ہونے کے باوجود آج تک ایک بھی مسلم ایم پی نہیں بن سکا،اس بار کھل سکتی ہے قسمت
بی جے پی نے یہاں سے نرمل ساہا کو ٹکٹ دیا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نرمل ساہا کے لیے انتخابی ریلی سے خطاب کیا ہے۔ بی جے پی یہاں ہندو ووٹوں کو مضبوط کرنا چاہتی ہے اور اسے امید ہے کہ اگر مسلم ووٹ کانگریس اور ترنمول کانگریس کے درمیان تقسیم ہوتے ہیں تو اسے اس کا فائدہ ہوسکتا ہے۔
Lok Sabha Elections2024:سیم پترودا کےمتنازعہ بیان پر ہنگامہ ، بی جے پی کی کنگنا رناوت ہو ئیں غصے سے لال، راہل گاندھی کے گرو ہیں
کنگنا رناوت نے کہا- سیم پترودا راہل گاندھی کے گرو ہیں۔ ہم نے ان کی ماؤنواز اور تفرقہ انگیز باتیں سنی ہیں۔ ان کی سوچ 'تقسیم کرو اور حکومت کرو' ہے۔ سیم پترودا ہندوستانیوں کو چینی اور افریقی کہنا انتہائی ناگوار ہے۔ ایسے میں کانگریس کو اپنے آپ پر شرم آنی چاہیے
Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal: دہلی ہائی کورٹ نے اروند کیجریوال کی طرف سے جیل سے حکومت چلانے اور میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے دائرپی آئی ایل کوکر دیا مسترد
کیا ہم ایمرجنسی یا مارشل لاء لگا دیں ؟ ہم پریس یا سیاسی حریفوں کو کیسے خاموش کر سکتے ہیں؟ کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ مسٹر اے یا مسٹر بی کے خلاف کوئی نہیں بولے گا؟
Shrikala Dhananjay Singh: لوک سبھا الیکشن لڑنے کے لیے شری کلا کی نامزدگی مسترد، خاندان کا دعویٰ کہ انہیں سازش کے تحت ہٹایا گیا
دھننجے سنگھ کے والد اور سابق ایم ایل اے راج دیو سنگھ نے کہا، "دھننجے سنگھ کی خاطر بہن مایاوتی نے میرے سامنے شری کلا کا ٹکٹ فائنل کیا تھا، بعد میں اسے ایک سازش کے تحت منسوخ کر دیا گیا
Delhi Liquor Scam Case: سسودیا کی ضمانت عرضی پر سماعت آج ،سی بی آئی اور ای ڈی کو جواب دینے کے لیے مزید وقت دیا
سسودیا کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد وہ اپنی بیوی سے بھی نہیں مل پا رہے ہیں۔ جب تک ان کی ضمانت کی درخواست دہلی ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے،
Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی نے کیوں دیا 400 پار کا نعرہ، خود وزیر اعظم نے بتائی وجہ
پی ایم مودی نے 400 سیٹیں جیتنے کا ہدف کیوں رکھا ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے خود انڈیا الائنس پر حملہ کیا۔ دھار میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نےواضح کیا کہ کیوں بی جے پی کے لیے 400 سیٹیں ضروری ہیں۔
Case registered against AAP MLA Amanatullah Khan: اے اے پی ایم ایل اے امانت اللہ خان کے خلاف مقدمہ درج، نوئیڈا میں پٹرول پمپ پر مارپیٹ کا ویڈیو وائرل
امانت اللہ خان نے پٹرول پمپ ملازمین کو 'دھمکیاں' دیں۔ اس معاملے میں امانت اللہ خان کی ایک سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔ اس میں خان ایک کیبن میں کچھ لوگوں سے کچھ کہتے نظر آ رہے ہیں۔
Keshav Prasad Maurya Taunt Ram Gopal Yadav: خانہ کعبہ کو یہ ملائم خاندان پسند کرتا ہے،انہیں ایودھیا اور کاشی نہیں بھاتا،رام گوپال کے متنازعہ بیان پر کیشو پرساد کا پلٹ وار
یوپی کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "پروفیسر رام گوپال یادو اور ان کا پورا خاندان خانہ کعبہ کو پسندکرتا ہے، انہیں ایودھیا کاشی نہیں بھاتا۔ اسی لیے یہ خاندان بار بار بھگوان رام اور رام کے بھکتوں کی توہین کرتا ہے۔
Objectionable post on Muslims: مسلمانوں کے خلاف متنازعہ ویڈیو شیئر کرنے والی بی جے پی نے الیکشن کمیشن کا بھی نہیں مانا حکم، کمیشن کو کمپنی سے لینی پڑ رہی ہے مدد
الیکشن کمیشن نے بی جے پی کرناٹک کے ’قابل اعتراض پوسٹ‘ کو نہ ہٹانے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے۔ اس معاملے میں، الیکشن کمیشن نے اب مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس پوسٹ کو 'فوری اثر' سے ہٹائے۔