PM Modi Brazil Visit: برازیل میں گونجا رام بھجن، وزیراعظم مودی نے کلاسیکی گلوکارہ میتا کراہے کو ایودھیا آنے کی دی دعوت
میتا رویندر کمار کراہے اپنی وزیراعظم مودی سے ہونے والی ملاقات کے بارے میں بھی بتاتی ہیں۔ میری وزیراعظم سے دور سے ہی ملاقات ہوئی۔ میں نے انہیں ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کیا اور بتایا کہ کل میں آپ کے استقبال میں گانے جا رہی ہوں، تو وہ مسکرا دیے۔
PM Modi In Brazil: دہشت گردی کے دوہرے معیار کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم مودی بولے – بھارت اور برازیل کی پالیسی دہشت گردی کے خلاف ایک جیسی
وزیراعظم مودی نے کہا: "ہم دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں یکساں نقطۂ نظر رکھتے ہیں — زیرو ٹالرنس اور زیرو ڈبل اسٹینڈرڈ۔ ہمارا مؤقف واضح ہے کہ دہشت گردی کے معاملے میں دوہرے معیار کے لیے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔ ہم دہشت گردی اور اس کے حامیوں دونوں کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔"
PM Modi In Brazil: دہشت گردی سے نمٹنے، ڈیجیٹل تبدیلی اور قابل تجدید توانائی، بھارت اور برازیل نے کئی اہم معاہدوں پر دستخط کیے
بین الاقوامی دہشت گردی سے نمٹنے سے متعلق معاہدے کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ’’یہ معاہدہ بنیادی طور پر معلومات کے تبادلے، مجرموں اور مشتبہ افراد کی حوالگی وغیرہ سے متعلق ہے۔
PM Modi Namibia Visit: وزیراعظم مودی ایک روزہ سرکاری دورے پر نامیبیا پہنچے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
وزیراعظم نریندر مودی بدھ کے روز اپنے پانچ ملکی دورے کے آخری مرحلے میں نامیبیا پہنچے۔ یہ 27 سالوں میں کسی بھارتی وزیراعظم کا پہلا دورۂ نامیبیا ہے اور بھارت-نامیبیا تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل ہے۔
PM Modi Namibia Visit: نریندر مودی نامیبیا پہنچے، 27 سال بعد کسی بھارتی وزیر اعظم کا دورہ، پارلیمنٹ سے کریں گے خطاب
یہ تاریخی دورہ بھارت اور نامیبیا کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔
India-US Trade Deal: انڈیا-امریکہ منی ٹریڈ ڈیل پر بھارت نے کھینچ دی لکیر، کہا: چاول، ڈیری اور گندم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
اس منی ٹریڈ ڈیل میں بھارت نے امریکہ کو بھی کچھ رعایتیں دینے کی پیشکش کی ہے، جن میں زرعی مصنوعات نمایاں ہیں۔ بھارت نے پیکان نٹس اور بلیوبیری جیسی امریکی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
PM Modi Bihar Visit:پی ایم مودی 18 جولائی کو آئیں گے بہار، موتیہاری میں جلسہ عام سے کریں گے خطاب
پی ایم مودی کا یہ دورہ اس لیے بھی خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس سال کے آخر میں (اکتوبر-نومبر) میں بہار میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔
Trump Critics Line Up to Support Elon Musk’s ‘America Party’: ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات میں شدت ،ایلون مسک کی نئی پارٹی بنانے پر بھڑکے ٹرمپ کہا بکواس آئیڈیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے "ٹروتھ سوشل" پر لکھا: "مجھے ایلون مسک کو اس طرح پٹری سے اترا ہوا دیکھ کر افسوس ہوا۔ خاص طور پر پچھلے پانچ ہفتوں میں وہ مکمل طور پر بے قابو ہو گئے ہیں۔"
Cuba President meets PM Modi, expresses interest in India’s Digital Public Infrastructure and UPI: وزیرِاعظم مودی نے کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز سے ملاقات کی، صحت، وبا اور موسمیاتی تبدیلی جیسے موضوعات پرہوئی بات چیت
آیوروید، بھارت کا ایک قدیم اور دیسی طریقہ علاج ہے جو پانچ ہزار سال سے بھی پرانا ہے، اور اسے اتھرو وید کا ’اوپ وید‘مانا جاتا ہے۔ رِگ وید میں بھی دواؤں کے لیے جڑی بوٹیوں کے استعمال کا ذکر موجود ہے۔
BRICS Summit 2025: وزیراعظم مودی نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی، سرمایہ کاری اور تجارت کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر برکس سمٹ کے دوران ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔





