Rahul on Lateral Entry: یوپی ایس سی کے بجائے آرایس ایس کے ذریعہ تقرری ہورہی ہے، چھینا جار ہے ریزویشن ،راہل گاندھی کا حکومت پر الزام
راہل گاندھی نے کہا کہ نریندر مودی یونین پبلک سروس کمیشن کے بجائے 'راشٹریہ سویم سیوک سنگھ' کے ذریعے سرکاری ملازمین کی بھرتی کرکے آئین پر حملہ کررہے ہیں۔
Kolkata Doctor Rape-Murder Case: کلکتہ عصمت دری-قتل معاملے پر ہربھجن سنگھ نے کہا ہمارےضمیر کو ہلا کررکھ دیا ، سی ایم ممتا کو لکھا خط
ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بھجن سنگھ نے بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور گورنر کو لکھا گیا خط شیئر کیا۔ خط کو شیئر کرتے ہوئے بھجن سنگھ نے کیپشن میں لکھاکہ...
Sanjay Raut On Champai Soren: چمپائی سورین کے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں پر سنجے راوت نے کہا ‘ہیمنت سورین مشکل…’
سنجے راوت نے اتوار کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’آپ نے دیکھا ہوگا کہ جھارکھنڈ میں کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونے والا ہے۔
Kolkata Doctor Rape-Murder Case: آر جی کار اسپتال میں توڑ پھوڑ کرنے والے کون تھے؟ تحقیقات میں ہوا اہم انکشاف
ہجوم نے اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ، نرسنگ یونٹ اور میڈیسن اسٹور میں توڑ پھوڑ بھی کی۔ اس کے علاوہ اسپتال میں لگے سی سی ٹی وی کو بھی نقصان پہنچا
کیا جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی چمپائی سورین بی جے پی میں شامل ہوں گے؟
چمپائی سورین نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں کہا تھا کہ ہم جہاں ہیں وہیں پر ہیں۔ بعد میں سب کو بتائیں گے۔ ہم نہیں جانتے کہ کیا خبریں پھیل رہی ہیں۔
All India Muslim Personal Law Board Opposed Secular Civil Code: ‘شرعی قانون سے کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے…’، آل انڈیا پرسنل لا بورڈ نے سیکولر سول کوڈ پر کیا بڑا اعلان
آل انڈیا پرسنل لا بورڈ نے پی ایم نریندر مودی کے اس آئیڈیا کو قابل اعتراض قرار دیا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے یکساں یا سیکولر سول کوڈ قابل قبول نہیں ہے
Sam Pitroda: کیا راہل گاندھی نے لندن میں بنگلہ دیشی لیڈر خالدہ ضیا کے بیٹے سے ملاقات کی؟ سیم پترودا نے جواب دیا
لندن کے دورے کے دوران راہل گاندھی کی خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان سے ملاقات کی خبر اور اس ملاقات کی وجہ کیا تھی؟ یہ پوچھنے پر سیم پترودا نے کہا کہ سب سے پہلے تو یہ...
Waqf Board Act: ممبئی میں وقف بورڈ بل کی میٹنگ میں ہنگامہ، ادھو گروپ سے ناراض مسلم لیڈروں نے پوچھا یہ سوال؟
اگر ذرائع کی مانیں تو شیو سینا (یو بی ٹی) کا کہنا ہے کہ جس دن یہ بل پیش کیا گیا، اس دن دہلی میں ادھو ٹھاکرے کے ساتھ اراکین پارلیمنٹ کی ایک اہم میٹنگ تھی،
Kolkata Rape-Murder Case: آر جی میڈیکل کالج کے باہر احتجاج پر پابندی، ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریض پریشان
اڈیشہ کے کوراپٹ میں نرسنگ ایمپلائیز ایسوسی ایشن نے کولکتہ میں پیش آنے والے واقعے کو لے کر مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے موسیقی کے ساتھ احتجاج کرتے دیکھا گیا۔
Priyanka Gandhi: پرینکا گاندھی نے کہا- جب سرکاری اعداد و شمار میں ہر روز 86 ریپ ،خواتین کس سے تحفظ کی امید رکھیں؟
خواتین پر ہونے والے گھناؤنے مظالم کے معاملات میں نرمی کا مظاہرہ کرنے، ملزمان کو سیاسی تحفظ دینے اور سزا یافتہ قیدیوں کو ضمانت/پیرول دینے جیسی بار بار کی جانے والی کارروائیوں سے خواتین کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے۔