Nitish Kumar sworn in as Bihar Chief Minister: نتیش کمار نے نویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلی کا حلف لیا
بہار میں جاری سیاسی گہما گہمی کے بعد جے ڈی یو کے صدر نتیش کمار ایک دفعہ پھر سے بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا ہے
Prashant Kishor On Nitish Kumar: نتیش کمار کے یوٹرن پر پرشانت کشور کی بڑی پیشن گوئی، کہا اگر ایسا نہ ہوا تو اپنے کام سے ریٹائرمنٹ لے لوں گا
اس سے قبل نتیش کمار کو نشانہ بناتے ہوئے پرشانت کشور نے کہا تھا کہ اگر نتیش کمار انڈیا الائنس کے ساتھ الیکشن لڑیں گے تو انہیں لوک سبھا انتخابات میں پانچ سیٹیں بھی نہیں ملیں گی۔ اگر اسے پانچ سے زیادہ سیٹیں ملیں تو وہ عوامی سطح پر معافی مانگیں گے۔
Allahabad High Court: بیوی کو مینٹی ننس الاؤنس دینا ضروری ہے، الہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
درخواست گزار کی شادی 2015 میں ہوئی تھی۔ بیوی نے اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی اور شوہر کا گھر چھوڑ دیا۔ 2016 میں اس سخص کی بیوی اپنے والدین کے گھر رہنے لگی۔ اس معاملے میں فیملی کورٹ نے شوہر سے مینٹیننس الاؤنس ادا کرنے کو کہا تھا۔
Manipur Violence: منی پور میں دو گروپوں کے درمیان پھر جھڑپ، فائرنگ میں ایک شخص ہلاک، 4 زخمی
زخمیوں کو علاج کے لیے امپھال کے ایک اسپتال لے جایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز علاقے میں پہنچ گئیں۔ جس کے بعد دونوں باغی گروپ پیچھے ہٹ گئے۔
BJP’s Campaign Song: ‘سپنے نہیں حقیقت بنتے ہیں، تبھی تو سب مودی کو چنتے ہیں’، بی جے پی نے لانچ کیا کمپین سانگ
آج فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون جے پور پہنچیں گے جہاں پی ایم مودی ان کا استقبال کریں گے اور دونوں لیڈران ایک ساتھ گلابی شہر کا دورہ کریں گے۔
Ration Scam Case: ٹی ایم سی لیڈرشاہجہاں شیخ فرار، ای ڈی کا 19 دن بعد پھر چھاپہ،کیا ہے بنگال کا راشن گھوٹالہ ؟
120 سے زیادہ سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کے اہلکاروں کے ساتھ، ای ڈی کے اہلکاروں نے ریاستی پولیس اور دو مقامی لوگوں کی موجودگی میں سندیشکھلی علاقے میں شیخ کی رہائش گاہ کے گیٹ کو توڑ دیا۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: رام للا کےپران پرتشٹھا کے بعد راہل گاندھی نے کہا کہ یہ بی جےپی کا سیاسی پروگرام تھا؟ کوئی لہر نہیں ہے
ایف آئی آر کے بارے میں راہل گاندھی نے کہا، "آسام کے وزیر اعلی جو کچھ کر رہے ہیں ۔اس سے یاترا کو فائدہ ہو رہا ہے۔ ہمارا پرموشن کیا جارہا ہے ۔
عظیم ایودھیا رام مندر کا افتتاح کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا برسوں تک یادوں میں رہے گانقش
پی ایم مودی نے عوام سے خطاب کیا۔ رام جنم بھومی پر بنے بھگوان شری رام کے مندر میں پران پرتشٹھا کے بعد پی ایم مودی بہت جذباتی نظر آئے۔
Ram Mandir Darshan: ایودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا کے بعد پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے، ملک بھر میں دیوالی منائی گئی
ایودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا کے بعد پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ ملک بھر میں دیوالی منائی گئی۔ لوگوں نے اپنے گھروں میں چراغ جلائے۔ زبردست آتش بازی کی گئی۔
Ram Mandir Devotees: پران پر تشٹھا کے بعد رام بھکت مندر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے لگے، پولیس اہلکاروں نے کہا کہ عقیدت مندوں کوکنٹرول کرنا مشکل ہے
ذرائع کے مطابق شام سات بجے رام مندر کو درشن کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد رام بھکتوں کا ایک گروپ سنگھ دوارسے دوڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کرنے لگا، تاکہ انہیں درشن کا موقع مل سکے۔





