Bharat Express DD Free Dish

سیاست

میک اِن انڈیا: مودی نے اس فلیگ شپ پہل کا آغاز کیا تاکہ عالمی سرمایہ کاروں کو راغب کیا جائے اور بھارت کو ایک صنعتی طاقت میں بدلا جائے، جو ملک کے لیے ایک بے مثال قدم تھا۔

لاکھوں، خاص طور پر خواتین نے پہلی بار مالی آزادی کا تجربہ کیا۔ اجرتوں اور سبسڈیز کے براہ راست ان کے کھاتوں میں آنے کے ساتھ، گھرانوں نے بچت کو رسمی نظام میں منتقل کرنا شروع کر دیا، بینکوں کو مضبوط کیا اور پوری معیشت میں کریڈٹ کی توسیع کو ہوا دی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ کئی دہائیوں تک کام کرتے ہوئے، میں نے یہ تجربہ کیا ہے کہ ان کی شخصیت ایک سیاست دان سے زیادہ  ہے، لیکن قومی مفاد کے لیے وقف ایک ہدف پر مبنی رہنما کی ہے اور ایک  ایسے لیڈر جن کی قیادت میں قوم کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود اس کا نصب العین ہو۔

وڈودرا میں بی جے پی کے سینئر رہنما ہرش سنگھوی نے ایک ٹویٹ میں بتایا: ہندوستان میں ایک تاریخی لمحہ! آپریشن سندور کی کامیابی اور پی ایم مودی کی سالگرہ کے موقع پرریاستی حکومت کے ملازمین کی یونینز نے 'نمو کے نام خون عطیہ' کے ساتھ ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ڈنمارک کو یورپی یونین کونسل کی حالیہ صدارت اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، خود مسعود اظہر نے یہ اعتراف کیا تھا کہ "آپریشن سندور" کے دوران اس کے خاندان کے افراد مارے گئے۔

ٹرمپ نے اس پیغام پر اپنے ابتدائی حروف (DJT - Donald John Trump) سے دستخط کیے، جو اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ یہ گفتگو ذاتی اور دوستانہ نوعیت کی تھی۔

ٹائمز آف انڈیاکی رپورٹ کے مطابق SFJ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات، 18 ستمبر کو وینکوور میں بھارتی قونصل خانے کو گھیرے گی اور اس پر قبضہ کرنے کی کوشش کرے گی۔ تنظیم نے نہ صرف ہندوستانیوں بلکہ کینیڈین شہریوں کو بھی قونصل خانے کے آس پاس جانے سے خبردار کیا ہے۔

بچوں نے نہ صرف انسانی زنجیر بنائی، بلکہ رنگ برنگے پوسٹر اور بینرز بھی تیار کیے، جن پرپی ایم  مودی کے لیے نیک تمناؤں کے پیغامات لکھے گئے تھے۔

ای ڈی کی جانب سے کرکٹر یوراج سنگھ اور رابن اتھپا کو آن لائن بیٹنگ ایپ 1xBet کے پروموشن سے جڑے الزامات کے تحت طلب کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ رابن اتھپا بھارت کی 2007 کی ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا اہم حصہ تھے۔ اُس تاریخی فائنل میں، جس میں بھارت نے پاکستان کو 5 رنز سے شکست دی تھی، اتھپا نے 8 رنز بنائے تھے۔