Bharat Express DD Free Dish

سیاست

وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا بی جے پی منصفانہ انتخابات اور صحت مند انتخابی نظام پر یقین رکھتی ہے اور الیکشن کمیشن کے بنائے گئے تمام اصولوں پر عمل کرتی ہے۔

آکاش جسے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے تیار کیا ہے، زمین سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل سسٹم (ایس ے ایم) ہے۔

بزرگ لوگوں کی بات کریں تو سب سے زیادہ درخواستیں مدھیہ پردیش (1.66 لاکھ) سے دی گئیں۔ اس کے بعد کیرالہ (1.28 لاکھ)، اتر پردیش (69,044) اور گجرات (25,491) تھے۔

اس مرحلے میں کل 1.37  کروڑ رائےدہند گان 683 امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالیں گے۔ ان  رائے دہندگان  میں مرد ووٹرز کی تعداد 68.73 لاکھ اور خواتین ووٹرز کی تعداد 68.36 لاکھ ہے۔

پرینکا گاندھی نے ایکس  لکھا"میرے پیارے بھائیو اور بہنو، آج آپ کا دن ہے، یہ وہ دن ہے کہ آپ اپنی پسند کا انتخاب کرنے اور ہمارے آئین کی طرف سے آپ کو دی گئی سب سے بڑی طاقت کا استعمال کرنے کا دن ہے ۔ "آئیں ہم سب مل کر ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کریں۔

پہلے مرحلے میں 43 سیٹوں کے لیے 15344 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ منصفانہ، شفاف اور پرامن ووٹنگ کو یقینی بنانے کے لیے مرکزی نیم فوجی دستوں کی 200 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔

وزیر اعلیٰ یوگی نے کاس گنج میں ہونے والے اس درد ناک حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے حکام کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے اور راحت اور بچاؤ کے کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔

ای ڈی نے ستمبر میں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے تحت جھارکھنڈ میں کچھ بنگلہ دیشی خواتین کی مبینہ دراندازی اور اسمگلنگ کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک کیس درج کیا تھا۔

نواب ملک سے پوچھا گیا کہ کیا دیویندر فڑنویس آپ کے لیڈر نہیں ہیں، جس پر انہوں نے کہا کہ میرے لیڈر صرف اجیت پوار ہیں، ان کے علاوہ میرا کوئی لیڈر نہیں ہے۔

برامپٹن ٹریوینی کمیونٹی سینٹر نے ایک بیان میں کہا، 17 نومبر 2024 کو ہندوستانی قونصلیٹ کی جانب سے برامپٹن تریوینی مندر میں ہونے والا لائف سرٹیفکیٹ ایونٹ منسوخ کر دیا گیا ہے،