Bharat Express DD Free Dish

سیاست

سفارتی کوششوں کے تئیں ہندوستان کی وابستگی کو اجاگر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا تھا کہ ’’یہ جنگ کا دور نہیں ہے بلکہ بات چیت اور سفارت کاری کا دور ہے۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے انسٹاگرام پر لکھا، ’’رنگوں، خوشی، جوش و خروش، بھائی چارے، مساوات اور ہم آہنگی کے عظیم تہوار ہولی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے احتجاج پر قابو پانے کے لیے مداخلت کی اور تقریباً 100 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

کئی ریاستوں کی پولیس نے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹس یا تبصرے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ انتظامیہ نے تہوار کو پرامن طریقے سے منانے میں تعاون کی اپیل کی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد سے مسلسل کوشش کر رہے ہیں کہ روس یوکرین میں جنگ بندی ہو۔

ایس پی سپریمو پر طنز کرتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان راکیش ترپاٹھی نے کہا کہ 2013 میں ہونے والے کمبھ میں کئی طرح کی بے ضابطگیاں ہوئی تھیں

مہاراشٹر میں ہولی اور نماز دونوں برسوں سے ایک ساتھ منائے جاتے ہیں اور باہمی بھائی چارے کی ایک مثال دیکھی جا سکتی ہے۔

یوٹیوب چینل پلس ڈیجیٹل نیوز نیٹ ورک کی منیجنگ ڈائرکٹر ریوتھی پوگاڈڈانڈا (44) اور ملازم تانوی یادو (25) عرف بندی سندھیا کو حزب اختلاف بھارت راشٹرا سمیتی کے ہیڈکوارٹر میں توہین آمیز ویڈیو شوٹ کرنے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کے ترجمان عمران سولنکی نے کہا ’’ہم یہاں ایک بڑا اعلان کرنے آئے ہیں۔ ہم مہاراشٹر، اتر پردیش، بہار اور دہلی میں لڑے۔ بنگال میں ہم تمام سیٹوں سے لڑیں گے۔ گزشتہ پنچایتی انتخابات میں اے آئی ایم آئی ایم کو مالدہ میں 60,000، مرشد آباد میں 25,000 اور دیگر علاقوں میں 15,000 سے 18,000 ووٹ ملے تھے۔‘‘

این آر آئی کمیونٹی کی ایک اور رکن پریتی نے کہا، ''میں نے پی ایم مودی سے ملاقات کی اور ان سے مصافحہ کیا۔ ان سے بات کرنے کا موقع ملا اور  بہت اچھا لگتا ہے۔‘‘