BJP releases its second list: بی جے پی کی دوسری امیدواروں کی فہرست جاری، گڈکری سے کھٹر تک، ان قدآور لیڈران کو ملے ٹکٹ
بی جے پی نے 2 مارچ کو لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی، جس میں 195 نام تھے، وزیر اعظم مودی (وارنسی)، امت شاہ (گاندھی نگر) اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ (لکھنؤ) کے نام بھی شامل تھے۔
Citizenship Amendment Act: کیا ریاستی حکومتوں کے پاس سی اے اےکو نافذ کرنے سے انکار کا حق ہے ؟
اس کے بعد یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا ریاستوں کو مرکز کی طرف سے منظور کردہ اس قانون کو نافذ کرنے سے انکار کرنے کا حق ہے؟
Citizenship Amendment Act: شہریت ترمیمی قانون سےمتعلق غلط فہمیوں کودورکرنا
ناقدین کا کہنا ہے کہ سی اے اے ہندوستان کے سیکولر تانے بانے کے خلاف ہے۔ اس کے برعکس، یہ ایکٹ ہندوستان کے سیکولر اخلاقیات کے مطابق ہے
National Register of Citizens :سی اے اے سے متعلق افواہوں کے درمیان کیا ہے ؟
ایک اور غلط فہمی اس خوف کے گرد گھومتی ہے کہ سی اے اے شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کا پیش خیمہ ہے اور بعض برادریوں، خاص طور پر مسلمانوں کو اس سے خارج کر سکتا ہے۔
Uttarakhand Conclave: خزانہ اور شہری ترقی کے وزیر پریم چندر اگروال نے کنکلیو میں کہا- اتراکھنڈ میں بنے گا سینک دھام
اتراکھنڈ کے بجٹ کا فوکس زراعت پر ہے۔ پی ایم مودی اتراکھنڈ کو نئی شکل دے رہے ہیں۔ بیشتر محکموں نے بجٹ کی رقم زیادہ خرچ کی ہے۔
AIMIM will contest elections on 11 seats in Bihar: اویسی کی پارٹی نے بہار کی ان 11 سیٹوں پر لوک سبھا انتخابات میں اپنے امیدوار اتارنے کا کیا اعلان
اویسی کی پارٹی مسلم اکثریتی سیمانچل کی چاروں سیٹوں پر الیکشن لڑ رہی ہے۔ کل 11 سیٹوں پر لڑ رہے ہیں۔ اگر اے آئی ایم آئی ایم آر جے ڈی اور کانگریس کے مسلم ووٹ بینک میں اپنا شیئر نکالتے ہیں تو این ڈی اے کو براہ راست فائدہ ہوسکتا ہے۔ فی الحال این ڈی اے اورمہاگٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم نہیں ہوئی ہے۔
Delhi CM Arvind Kejriwal on CAA: نیا ووٹ بینک بنانے کیلئے اور سیاسی فائدہ اٹھانے کیلئے بی جے پی سی اے اے کا سہارا لے رہی ہے:اروندکجریوال
اروند کجریوال نے کہا کہ یہ سب بی جے پی انتخابی فائدے کیلئے کررہی ہے، بی جے پی اپنا نیا ووٹ بینک بنا رہی ہے۔اور اس انتخابی فائدے کیلئے بی جے پی ہمارے بچوں کا حق چھین رہی ہے۔گزشتہ دس سالوں میں مودی حکومت کی پالیسیوں اور مظالم سے تنگ آکر 11 لاکھ سے زائد تاجر اور صنعت کار ملک چھوڑ کر چلے گئے۔
CAA Rules Notified: کیا ریاستی حکومتیں سی اے اے کو نافذ کرنے سے انکار کرسکتی ہے؟ جانئےکیا کہتا ہے ہندوستان کا آئین
سی اے اے کو آئین کے ساتویں شیڈول کے تحت لاگو کیا گیا ہے۔ یونین لسٹ کے 7ویں شیڈول کے تحت 97 مضامین ہیں، جن میں دفاع، خارجہ امور، ریلوے اور شہریت وغیرہ شامل ہیں۔سپریم کورٹ کے وکیل اشونی دوبے نے کہا کہ اگر ریاستیں سی اے اے کو نافذ نہیں کرتی ہیں تو یہ شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی۔
PM Modi gives two messages to world in a day: پی ایم مودی نے ایک ہی دن میں دنیا کو دیے دو پیغام دیے، پوکھران میں طاقت دکھائی اور سابرمتی سےدیا امن کا پیغام
پی ایم مودی نے دن کی شروعات سابرمتی میں واقع کوچراب آشرم کے افتتاح کے ساتھ کی۔ اس آشرم کی بحالی پی ایم مودی کی کوششوں سے ہی ممکن ہوئی ہے۔
Naib Singh Saini takes oath as CM of Haryana: نائب سنگھ سینی نے ہریانہ کے وزیراعلیٰ کے طور پر لیا حلف، کنور پال دلال سمیت 5 لیڈران دوبارہ بنے وزیر
معلومات کے مطابق، جے جے پی لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی سے 1-2 سیٹوں کا مطالبہ کر رہی تھی، وہیں بی جے پی ہائی کمان تمام 10 سیٹوں پر اکیلے الیکشن لڑنے کے موڈ میں ہے۔