Rana Sanga uproar Babur-Aurangzeb controversy: اگر مسلمان بابر کی اولاد ہیں تو تم لوگ اس غدار رانا سانگا کی اولاد ہو، اکھلیش یادو کے ایم پی کے بیان پرمچا بوال
ایس پی ایم پی نے کہا، "میں جاننا چاہتا ہوں کہ بابر کو آخر کون لایا؟ رانا سانگا بابر کو ابراہیم لودی کو ہرانے کے لیے لایا تھا، اگر مسلمان بابر کی اولاد ہیں تو تم لوگ اس غدار رانا سانگا کی اولاد ہو"
Joint meeting of five states against delimitation: پارلیمانی نشستوں کی مجوزہ حدبندی کے خلاف چنئی میں پانچ ریاستوں کا مشترکہ اجلاس، کیرالہ، تلنگانہ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ ہوئے شریک
مرکز کے ذریعہ پارلیمانی نشستوں کی مجوزہ حد بندی پر تمل ناڈو کی حکمران ڈی ایم کے کی میزبانی میں کئی ریاستوں کی پہلی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی میٹنگ میں وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے کہا کہ ہم اس کے خلاف قانونی لڑائی بھی لڑیں گے۔
Renewable Energyکے شعبے میں ملازمتیں مالی سال 25 میں 19 فیصد کی شرح سے ہوگا اضافہ: رپورٹ
۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے، "حکومت کے اقدامات جیسے کہ پی ایم سوریہ گھر: مفت بجلی یوجنا، نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن، پی ایم کُسم اور سولر پی وی ماڈیول پی ایل آئی اسکیم Renewable Energy کے شعبے کی ترقی کو آگے بڑھانے میں اہم رول ادا کر رہے ہیں۔
Union Minister Shivraj Singh Chouhan in Lok Sabha: زراعت ہندوستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، کسان اس کی روح ہیں: لوک سبھا میں مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان
این ڈی اے حکومت نے ریاست کے زراعت کے شعبے کے لیے 10,75,600 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔" وزیر اعظم نریندر مودی کی بصیرت والے رہنما کے طور پر تعریف کرتے ہوئے، انہوں نے ملک بھر میں 80 کروڑ لوگوں کو مفت راشن فراہم کرنے کے حکومت کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔
Aam Aadmi Party: حالیہ دہلی اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد عام آدمی پارٹی نے کی بڑی تبدیلیاں، سوربھ بھاردواج کو دہلی اور منیش سسودیا کو پنجاب کی ذمہ داری سونپی گئی
ایک بڑی تنظیمی تبدیلی کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے جمعہ کو دہلی کے سابق وزیر سوربھ بھاردواج کو قومی دارالحکومت میں اپنی یونٹ کا صدر اور پارٹی لیڈر منیش سسودیا کو پنجاب یونٹ کا صدر نامزد کیا ہے۔
Tamil Nadu Language Row: ‘تمام ہندوستانی زبانیں ہندی سے ہی مضبوط ہوتی ہیں’، امت شاہ نے تمل کے حوالے سے سی ایم اسٹالن کوکیا چیلنج
امت شاہ نے کہا کہ تمام ہندوستانی زبانیں ہندی سے مضبوط ہوتی ہیں اور ہندی تمام ہندوستانی زبانوں سے مضبوط ہوتی ہے، زبان کے نام پر ملک کو تقسیم کرنے کی سیاست نہیں ہونی چاہیے،
Manjinder Singh Sirsa On Delhi Pollution: ‘ایم سی ڈی کے میئر اور افسران کے خلاف درج ہو مقدمہ، وزیر منجندر سنگھ سرسا کیوں عام آدمی پارٹی پر بھڑکے ؟
وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے کہا کہ دہلی کی بی جے پی حکومت آلودگی کو کم کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ لیکن عام آدمی پارٹی جان بوجھ کر آگ لگا کر دہلی کی فضا کو آلودہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
4% reservation for Muslims in Karnataka: کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کے درمیان بی جے پی نے اسے ’’کانٹریکٹ جہاد‘‘ کا نام دیا، پارٹی اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی
بی جے پی نے جمعہ کے روز کانگریس پر کرناٹک میں ’’کانٹریکٹ جہاد‘‘ پھیلانے کا الزام لگایا جب ریاستی اسمبلی نے ایک بل منظور کیا جس میں مسلمانوں کے لئے سرکاری کانٹریکٹس میں 4 فیصد ریزرویشن کی اجازت دی گئی ہے۔
Major action by security forces in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 30 نکسلائیٹ ہلاک،2025 میں اب تک 119 نکسلی مارےگئے
اس سال اب تک 10 انکاؤنٹر میں 119 نکسلائیٹس مارے جاچکے ہیں۔ جب کہ 2024 میں 239 نکسلائیٹس مارے گئے۔ ڈبل انجن والی حکومت کے تحت گزشتہ 14 مہینوں میں کل 358 نکسلیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
Bar Association Election: ساکیت اور ککڑڈوما کورٹ کی شاہدرہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات منسوخ، پھاڑے گئے بیلٹ پیپرز
دہلی ہائی کورٹ سمیت نچلی عدالتوں میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس کی ووٹنگ صبح 10:30 بجے شروع ہوئی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ دہلی کی تمام عدالتوں میں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ایک ہی دن ہو رہے ہیں۔





