Bharat Express

Robert Vadra remarks on BJP government: اپوزیشن کے رہنماوں کو جان بوجھ کر جیل میں ڈالا جارہا ہے،اس کو جمہوریت نہیں آمریت کہتے ہیں:رابرٹ واڈرا

رابرٹ واڈرا نے کہا کہ اس (بی جے پی) حکومت میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے جمہوریت نہیں بلکہ آمریت کہا جائے گا۔ واڈرا نےآئی اے این ایس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا، “ہمیں ترقی کے بارے میں بات کرنی چاہئے۔ہمیں کسی بھی چھوٹے منشور پر توجہ مرکوز نہیں کرنی چاہئے، منشور جو بھی ہو۔ہمیں ملک کی ترقی کو ہمیشہ پیش نظر رکھنی چاہیے۔

کانگریس چیئرپرسن سونیا گاندھی کے داماد پرینکا کے شوہر رابرٹ واڈرا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بناتے ہوئے مرکزی حکومت پر زبانی حملہ کیا۔ رابرٹ واڈرا نے کہاکہ  موجودہ حکومت کی طرف سے کانگریس یا کوئی دوسری پارٹی کے لیڈروں کو جان بوجھ کر جیل میں ڈالا جارہا ہے یا انہیں پارلیمنٹ سے نکال دیا جاتا ہے، یہ بہت ہی غلط ہے۔

رابرٹ واڈرا نے کہا کہ اس (بی جے پی) حکومت میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے جمہوریت نہیں بلکہ آمریت کہا جائے گا۔ واڈرا نےآئی اے این ایس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا، “ہمیں ترقی کے بارے میں بات کرنی چاہئے۔ہمیں کسی بھی چھوٹے منشور پر توجہ مرکوز نہیں کرنی چاہئے، منشور جو بھی ہو۔ہمیں ملک کی ترقی کو ہمیشہ پیش نظر رکھنی چاہیے۔

بھارت ایکسپریس۔

Also Read