Mukesh Ambani offers prayers at Somnath Temple: مکیش امبانی نے اہلِ خانہ کے ہمراہ سومناتھ مندر میں کی پوجا ارچنا
گجرات میں واقع سومناتھ مندر کو بے پناہ ثقافتی اور مذہبی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ یہ بھگوان شیو کے لیے وقف بارہ جیوترلنگوں میں سے ایک ہے۔ روحانی عقیدت کی علامت کے طور پر اسے ہندو مت کے مقدس ترین مقامات میں شمار کیا جاتا ہے۔
Reliance calls media reports factually incorrect: ’’کمپنی اور بی پی کے خلاف 30 بلین ڈالر کا کوئی دعویٰ نہیں…‘‘، ریلائنس نے میڈیا رپورٹ کو بتایا ’حقائق کے منافی‘
کمپنی نے کہا کہ رپورٹ میں جن معاملات کا حوالہ دیا گیا ہے وہ مکمل طور پر زیرِ سماعت (سب جوڈس) ہیں اور ان کا فیصلہ ملک کے عدالتی نظام کے تحت قوانین کے مطابق کیا جائے گا، جس پر ریلائنس کو مکمل اعتماد ہے۔
Chhattisgarh Liquor Scam: شراب گھوٹالہ معاملے میں چیتنیا کو ہائی کورٹ سے ملی ضمانت، بھوپیش بگھیل نے بتایا ’سچ کی جیت‘
ای ڈی نے خصوصی عدالت میں آخری استغاثہ شکایت داخل کی تھی، جس میں 59 نئے افراد کو ملزم بنایا گیا، جس کے بعد کل ملزمان کی تعداد 81 ہو گئی۔ تفتیش کے مطابق یہ گھوٹالہ 2019 سے 2022 کے درمیان ہوا، جب ریاست میں کانگریس کی حکومت تھی۔
PM Modi Calls Upon Citizens To Witness Piprahwa Relics: وزیر اعظم مودی نے شہریوں سے رائے پتھورا کلچرل کمپلیکس میں پپرہوا کے آثار کو دیکھنے کی اپیل کی
وزیر اعظم نریندر مودی 3 جنوری 2026 کو صبح 11 بجے نئی دہلی کے رائے پتھورا کلچرل کمپلیکس میں، ’’دی لائٹ اینڈ دی لوٹس: ریلکس آف دی اویکنڈ ون‘‘ کے عنوان سے مقدس پپرہوا کے آثار کی عظیم الشان بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم نے آج ان تمام لوگوں سے اپیل کی جو ثقافت اور بدھ مت کے بارے میں جاننے کے لیے پرجوش ہیں کہ وہ نمائش کا دورہ کریں اور پپرہوا کے مقدس ورثے کا تجربہ کریں۔
PM Modi Condoles On The Demise Of Dr Shyam Bihari Lal: وزیر اعظم مودی نے فریدپور کے رکن اسمبلی ڈاکٹر شیام بہاری لال کے انتقال پر کیا تعزیت کا اظہار
وزیر اعظم مودی نے آج اترپردیش کے فریدپور سے قانون ساز اسمبلی کے رکن ڈاکٹر شیام بہاری لال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ڈاکٹر شیام بہاری لال کے انتقال سے بہت دُکھ ہوا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ میری گہری تعزیت ہے۔
MLA Shyam Bihari Death: بی جے پی رکن اسمبلی شیام بہاری لال کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، سیاسی حلقوں میں گہرے دکھ اور صدمے کی لہر
اتر پردیش کے فریدپور اسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکنِ اسمبلی ڈاکٹر شیام بہاری لال کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ وہ بریلی کے سرکٹ ہاؤس میں پارٹی کی ایک اہم میٹنگ میں شریک تھے کہ اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ ان کا یومِ پیدائش صرف ایک دن قبل ہی، یکم جنوری کو منایا گیا تھا۔ ان کے اچانک انتقال سے سیاسی حلقوں اور عوام میں گہرے صدمے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Ahmedabad Flower Show: فطرت کے تئیں محبت کو خوبصورتی سے پیش کرتا ہے احمد آباد فلاور شو: پی ایم مودی
وزیراعظم مودی نے یہ تبصرہ گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپندر پٹیل کے اس پوسٹ پر کیا، جس میں انہوں نے فلاور شو کی تصاویر شیئر کی تھیں۔ وزیراعلیٰ نے لکھا تھا کہ گجرات کی خوشبو پوری دنیا میں پھیلتی ہے۔
Lawrence Bishnoi Gang: راجستھان میں لارنس بشنوئی گینگ کا بھتہ خوری نیٹ ورک بے نقاب، پولیس نے ضبط کیے 91 لاکھ روپے
راجستھان کے ضلع شری گنگانگر کے رائے سنگھ نگر سے ایک بڑے جرائم پیشہ نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، جہاں پولیس نے بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی گینگ کے بھتہ خوری کے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران پولیس نے ایک لگژری کار سے 91 لاکھ روپے نقد برآمد کیے، جو بھتہ خوری کی رقم بتائی جا رہی ہے۔
PM Modi Pays Tribute To Mannathu Padmanabhan: وزیر اعظم مودی نے منتھو پدمانابھن کو ان کے یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت
وزیر اعظم مودی نے آج منتھو پدمانابھن کوان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی بلند پایہ شخصیت کو یاد کیا جن کی زندگی سماج کی خدمت کے لیے وقف تھی۔
PM Modi Lauds Ahmedabad Flower Show: وزیر اعظم مودی نے احمدآباد فلاور شو کو تخلیقی صلاحیتوں، استحکام اور سماجی جذبے کے جشن کے طور پر سراہا
وزیر اعظم مودی نے احمدآباد فلاور شو کو تخلیقی صلاحیتوں، پائیداری اور کمیونٹی کی شرکت کو اکٹھا کرنے میں اس کے قابل ذکر کردار کے لیے سراہا۔ یہ تقریب خوبصورتی سے شہر کے متحرک جذبے اور فطرت کے لیے دیرپا لگاؤ کو ظاہر کرتی ہے۔





