Techie death case: ٹیک انجینئر کی موت کا معاملہ: نوئیڈا اتھارٹی کے نئے سی ای او کی تقرری، آئی اے ایس کرشنا کرونیش کو ملی ذمہ داری
واقعے کے بعد وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک خصوصی جانچ ٹیم (SIT) تشکیل دی، جس کی قیادت میرٹھ زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (اے ڈی جی) کر رہے ہیں۔ اس ٹیم میں کمشنر میرٹھ اور چیف انجینئر، پی ڈبلیو ڈی بھی شامل ہیں۔
Uttar Pradesh Foundation Day: ثقافت اور روایت کی سرزمین اتر پردیش آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں ادا کر رہا ہے اہم کردار: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ ڈیفنس کوریڈور نے ریاست کی شناخت بدل دی ہے۔ جس ریاست کو کبھی کٹے کے لیے جانا جاتا تھا، آج وہاں میزائل اور آٹومیٹک رائفلیں تیار کی جا رہی ہیں۔ گزشتہ مہاکمبھ میں 66 کروڑ افراد نے شرکت کر کے سناتن کی طاقت کا مظاہرہ کیا، جو اپنے آپ میں ایک منفرد واقعہ تھا۔
PM Modi Tamil Nadu Visit: وزیراعظم مودی کا ڈی ایم کے کی بدعنوانی اور خاندانی سیاست کے خاتمے کا عزم، کہا-مضبوط اور متحد این ڈی اے تمل ناڈو کی پہلی پسند
انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے ڈی ایم کے قیادت والے حکمراں اتحاد پر شدید حملہ کیا اور کہا کہ تمل ناڈو میں اس حکومت کی رخصتی کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے اور ریاست میں بی جے پی–این ڈی اے کی حکومت بننا طے ہے۔
ایران پراگلے کچھ گھنٹوں میں بڑے حملے کا خدشہ، کئی ممالک کی سینکڑوں پروازیں منسوخ
ایران پراگلے کچھ گھنٹوں میں انٹرنیشنل میڈیا رپورٹوں کے مطابق، بڑا حملہ ہونے کا خدشہ ہے۔ اس کی وجہ سے ایران اوراسرائیل کے ہوائی علاقوں سے گزرنے والی تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
National Girl Child Day: وزیراعظم نریندر مودی نے نیشنل گرل چائلڈ ڈے پر پیش کی مبارکباد
نیشنل گرل چائلڈ ڈے بچیوں کے سامنے مسلسل موجود صنفی امتیاز، ماں کے رحم میں بچیوں کا قتل، بچوں کے جنسی تناسب سے جڑی مشکلات، کم عمری کی شادی، اور تعلیم و صحت تک رسائی میں رکاوٹوں جیسی عدم مساوات کو دور کرنے کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔ ا
T20 World Cup 2026: آئی سی سی کا حتمی فیصلہ، بنگلہ دیش ٹی-20 ورلڈ کپ سے باہر، اب ان 20 ٹیموں کے درمیان ہوگا مقابلہ
ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 سے متعلق چل رہا تنازعہ اب ختم ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم باضابطہ طورپر ٹورنا منٹ سے باہرہوگئی ہے۔ وہیں آئی سی سی نے ان کی جگہ نئی ٹیم کا نام بھی طے کرلیا ہے، جو ٹورنا منٹ میں کھیلتی ہوئی نظرآئے گی۔
Vizhinjam International Seaport: ’’ویژنجم بندرگاہ کیرالہ اور بھارت کی بحری معیشت کیلئے اہم سنگ میل‘‘ فیز–2 کی سنگ بنیاد تقریب سے کرن اڈانی کا خطاب
انہوں نے کہا کہ فیز–2 کے تحت 16 ہزار کروڑ روپے کی اضافی سرمایہ کاری کی جائے گی، جبکہ مجموعی سرمایہ کاری 30 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ جائے گی۔ اس کے بعد ویژنجم کی صلاحیت 1 ملین ٹی ای یو سے بڑھ کر 5.7 ملین ٹی ای یو ہو جائے گی، جو 2029 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔
Hajj Pilgrimage: حج 2026: بھارت سے جائیں گے ایک لاکھ 25 ہزار عازمین، ڈیجیٹل اور اے آئی سہولیات کی فراہمی کا اعلان
اترپردیش حکومت کے اقلیتی اموراور حج کےوزیر دانش آزاد انصاری، جو سعودی عرب سے واپس آئے ہیں، نے حج 2026 کی تیاریوں کے بارے میں جانکاری دی۔
PM Modi distributes appointment letters: وزیراعظم مودی نے 61 ہزار سے زائد نوجوانوں میں تقرری نامے تقسیم کیے، کہا- یہ ترقی یافتہ بھارت کی سمت ایک مضبوط عہد
وزیر اعظم نے بتایا کہ اس روزگار میلے میں 8 ہزار سے زائد خواتین کو بھی تقرری نامے ملے ہیں۔ گزشتہ 11 برسوں میں ملک کی ورک فورس میں خواتین کی شمولیت تقریباً دوگنی ہو چکی ہے۔ بھارت تیزی سے ایک بڑی مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس بن رہا ہے۔
National Girl Child Day: لڑکیوں کے قومی دن پر وزیر اعظم مودی سے ملاقات نے تائیکانڈو اسٹار تاروشی کو دیا نیا جذبہ
لڑکیوں کا قومی دن پر وزیر اعظم مودی سے ملاقات نے چنڈی گڑھ کی تائیکانڈو کھلاڑی تاروشی گاؤڑ کو نئی تحریک دی۔ راشٹریہ بال شکتی کی اعزاز یافتہ تاروشی آج بیٹیوں کے بااختیار بنانے کی ایک مضبوط مثال ہیں۔





