Relief to Kamalnath in ‘honey trap’ case: ہنی ٹریپ کیس میں کانگریس لیڈر کمل ناتھ کو راحت، پین ڈرائیو سے متعلق عرضی مسترد، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
ایس آئی ٹی نے یہ نوٹس کمل ناتھ کے مبینہ بیان کی بنیاد پر سال 2021 میں جاری کیا تھا جس میں انہوں نے 'ہنی ٹریپ' کیس کی پین ڈرائیو رکھنے کا دعویٰ کیا تھا۔
Lok Sabha Elections 2024: بی جے پی اور جینت چودھری کے درمیان مفاہمت ، یوپی میں آر ایل ڈی کو یہ سیٹیں ملیں گی
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں آر ایل ڈی کے صدر جینت چودھری سے ملاقات کی۔
Maharashtra News: چین جوہری میزائل پروگرام کے لیے پاکستان بھیج رہا تھا تھا، مشتبہ کھیپ ممبئی بندرگاہ پر روک دی گئی
ہندوستانی سیکیورٹی اداروں نے چین سے کراچی جانے والے ایک جہاز کو ممبئی کی نہوا شیوا بندرگاہ پر اس شبہ میں روکا۔
BJP Candidates List 2024: اسدالدین اویسی کے خلاف بی جے پی نے خاتون امیدوار بنایا، کیا حیدرآباد میں سیندھ لگا پائے گی بی جے پی
بی جے پی نے لوک سبھا الیکشن کے لئے 195 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ اس فہرست میں تلنگانہ کی 9 سیٹوں پرامیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
RO/ARO Exam Cancelled: پیپر لیک معاملہ میں وزیر اعلی یوگی کا فیصلہ،آر او اور اے آر او امتحان منسوخ،ایس ٹی ایف کرے گی معاملہ کی جانچ
امتحان کی منسوخی کے ساتھ ساتھ کہا گیا ہے کہ 6 ماہ کے اندر امتحان دوبارہ کرایا جائے۔ امتحان منسوخ کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے وزیر اعلی یوگی نے کہا کہ امتحان کے متعلق معیاروں اور سرگرمیوں سے کھیلنے والوں کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا۔
مسلمانوں کو گالی دینے والے رمیش بدھوڑی کا بی جے پی نے کاٹ دیا ٹکٹ، جانئے کسے بنایا گیا امیدوار
رمیش بدھوڑی نے لوک سبھا سیشن کے دوران یوپی کے امروہہ سے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کیا تھا اورانہیں مسلمانوں کو گالی دے دی تھی، جس کے بعد ان کے خلاف ایک ماحول بن گیا تھا۔
Delhi Politics: گوتم گمبھیر کے سیاسی کنارہ کشی پر عام آدمی پارٹی کا زبانی حملہ،بی جے پی سے پانچ سالوں کا مانگا جواب
عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور کرکٹر گوتم گمبھیر کی سیاست سے کنارہ کشی کے تئیں گئی پوسٹ کی بنیاد پر مودی حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کون ہیں وہ واحد مسلم امیدوار، جسے بی جے پی کی پہلی فہرست میں ملا ٹکٹ، جانئے تفصیل
بی جے پی نے آج 2 مارچ کو 195 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ اس میں کیرلا کے ملّاپورم سے واحد مسلم امیدوار کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔
Bilkis Bano Case: بلقیس بانو معاملے کا قصور وار پہنچا سپریم کورٹ، عرضی میں کیا یہ بڑا مطالبہ
بلقیس بانو معاملے میں ایک قصوروار نے آرٹیکل 32 کے تحت سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ 2 ججوں کی سپریم کورٹ کی دو بینچ نے گجرات اور مہاراشٹرکے ذریعہ سزا میں چھوٹ کے ضوابط کے معاملے میں متضاد فیصلے دیئے ہیں۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: مدھیہ پردیش پہنچی ‘بھارت جوڑو نیا ئےیاترا’، راہل گاندھی کے ساتھ اسٹیج پر نظر آئے کمل ناتھ
اس دوران کمل ناتھ نے راہل گاندھی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ پیار اور امن کی بات کرتے ہیں جو ہماری ثقافت ہے۔ وہ نئی نسل کے مستقبل کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں