Mangal Pandey’s Martyrdom Day: وزیرداخلہ امت شاہ کا 1857 کی جنگ آزادی کے پہلے شہید منگل پانڈے کو خراج عقیدت
یوم شہادت کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ بیرک پور چھاؤنی سے اٹھی چنگاری نے پورے ہندوستان میں آزادی کی تحریک کو جنم دیا۔ منگل پانڈے کی قربانی آج بھی نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔
International Delegates: ’’انٹرنیشنل الیکشن وزیٹرز پروگرام‘‘ کے تحت بین الاقوامی مندوبین نے کیرلم، آسام اور پڈوچیری اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا کیا مشاہدہ
بین الاقوامی مندوبین کی موجودگی کو بھارت کے انتخابی نظام کی شفافیت اور مضبوطی کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق، اس طرح کے پروگرام عالمی سطح پر جمہوری اقدار کے فروغ اور انتخابی نظام پر اعتماد بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
Sikkim CM meets PM Modi: سکم کے وزیراعلیٰ پریم سنگھ تمانگ کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، ریاست کی ترقی، مالی معاونت پر تفصیلی گفتگو
یہ ملاقات سکم کی ترقی اور مرکز کے ساتھ بہتر اشتراک کے حوالے سے اہم سمجھی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق، اضافی فنڈز اور نئی اسکیموں کے ذریعے ریاست میں بنیادی ڈھانچے، معیشت اور عوامی فلاح و بہبود کے شعبوں میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔
Master Stroke of Modi Government: مودی حکومت کا ماسٹر اسٹروک! 40 ہزار کروڑ روپے کا میگا بوسٹ، اروناچل پردیش بنے گا ملک کا نیا پاور ہاؤس
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئی کابینہ کمیٹی نے اروناچل پردیش میں 40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کے دو بڑے ہائیڈرو پروجیکٹس کو منظوری دے دی ہے۔
Modi government’s Mudra Yojna: مودی حکومت کی مدرا یوجنا بنی سہارا، ہزاری باغ کے دیپک نے چھوٹی دکان سے کھڑا کیا بڑا کاروبار
مرکزی حکومت کی اہم اسکیم پردھان منتری مدرا یوجنا چھوٹے تاجروں اور کاروباری افراد کو خود کفیل بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اس منصوبے کے 11 سال مکمل ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر سے ہزاروں کامیابی کی کہانیاں سامنے آ رہی ہیں، جو اس پہل کی مؤثریت کو ظاہر کرتی ہیں۔
US-Iran Ceasefire: آئی ایم سی آر کے چئرمین محمد ادیب نے جنگ بندی کا کیا خیرمقدم، کہا- مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے عالمی نظام میں بڑی تبدیلی کے آثارنمایاں کر دیئے
آئی ایم سی آرکے چیئرمین نے ایران کی تاریخی مزاحمتی صلاحیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک صدیوں سے بیرونی دباؤ، حملوں اوربڑی طاقتوں کے مقابلے میں اپنی بقا اوردفاع کی صلاحیت کا مظاہرہ کرتا آیا ہے۔ ان کے مطابق ایران کی تاریخ یہ ظاہرکرتی ہے کہ وہ دفاعی استقامت رکھتا ہے اوراس نے روایتی طورپرجارحانہ توسیع پسندی کے بجائے مزاحمتی حکمتِ عملی اختیارکی ہے۔
Central Cabinet Approvals: مودی کابینہ نے ایچ پی سی ایل راجستھان ریفائنری لمیٹڈ کے لیے لاگت میں نظرثانی اور ایکویٹی سرمایہ کاری کو دی منظوری
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ نے راجستھان کی ایچ پی سی ایل ریفائنری پروجیکٹ، ایچ آر ایل، کی لاگت بڑھا کر 79,459 کروڑ روپے کرنے اور اضافی 8,962 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دے دی ہے۔
Raghav Chadha Controversy: کیا راگھو چڈھا نئی پارٹی بنانے جا رہے ہیں؟ سوشل میڈیا پوسٹ سے قیاس آرائیاں تیز
راگھو چڈھا کے سلسلے میں سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث تیز ہو گئی ہے۔ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا وہ اپنی نوجوانوں پر مبنی الگ سیاسی پارٹی شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں؟
Indian Flagged Ships Can Cross the Border: جنگ بندی کے بعد جلد آبنائے ہرمز عبور کر سکتے ہیں بھارتی پرچم بردار جہاز، بحریہ کی تعیناتی میں کوئی تبدیلی نہیں
ایران –امریکہ اور اسرائیل سیزفائر کے بعد پہلی کھیپ میں 5 سے 6 جہاز جلد ہی آبنائے ہرمز عبور کر سکتے ہیں۔ جہازوں کے عملے اور ایران کے متعلقہ فریقین کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔
Modi Cabinet Approval: مودی کابینہ کے بڑے فیصلے: کسان سبسڈی، اروناچل ہائیڈرو پروجیکٹ اور جے پور میٹرو کے فیز-2 کو منظوری
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ ان فیصلوں میں کسانوں کے مفاد، صاف توانائی کی ترقی اور شہری بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے پر خصوصی زور دیا گیا۔





