Jammu and Kashmir Encounter:جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاؤنٹر،فائرنگ جاری
دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ہندوستانی فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے مرگی، لولاب، کپواڑہ کے علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کیا ہے۔
Akbaruddin Owaisi 15 Minute:مہاراشٹر میں اکبر الدین اویسی نے پھر دیا ’ 15 منٹ’ کے متعلق بیان،کہا۔ نہ و ہ میرے…
اکبر الدین اویسی نے ایک بار پھر اپنی تقریر میں 15 منٹ کا ذکر کیا ہے۔ انتخابی مہم کے وقت کا ذکر کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ انتخابی مہم کا وقت 10 بجے تک ہے اور ابھی 9:45 ہوے ہیں، ابھی 15 منٹ باقی ہیں۔
Sharda Sinha passed away: شاردا سنہا کے انتقال کی خبر سنتے ہی ایمس پہنچے منوج تیواری، ہاتھ جوڑ کرکیا آخری دیدار
شاردا سنہا کی آواز، جسے بہار کوکیلا کے نام سے جانا جاتا ہے، ہندوستان میں بہت سے تہواروں اور پوجاوں کا ایک لازمی حصہ تھی۔ ان کی میٹھی اور روح پرور آواز اکثر لاؤڈ اسپیکرز پر سنی جاتی تھی، خاص طور پر ملک بھر میں منائی جانے والی چھٹھ پوجا کے موقع پر۔
UP By Election 2024: یوپی ضمنی انتخابات کے بعد یوگی آدتیہ ناتھ کا استعفیٰ طے، سماجوادی پارٹی کے رہنما کے دعوے سے سیاسی بحث کا بازار گرم
میرٹھ سٹی اسمبلی سیٹ سے سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے حاجی رفیق انصاری نے لگاتار دوسری بار بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ یوپی کی نو اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں ہم جیتیں گے، لیکن دوسری بات جو انہوں نے کہی وہ موضوع بحث بن گئی۔
Maharashtra Election 2024: مہاراشٹر میں بی جے پی کی بڑی کاروائی،40 لیڈران کو پارٹی سے باہر نکالا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
مہاراشٹر میں اسمبلی کی کل 288 سیٹیں ہیں، جن میں سے اکثریت کے لیے 145 سیٹیں درکار ہیں۔ 2019 کے انتخابات میں بی جے پی کو 105، شیوسینا کو 56، این سی پی کو 54، کانگریس کو 44 اور دیگر کو 29 سیٹیں ملی تھیں۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا تھا کہ مہاراشٹر میں 9 کروڑ 63 لاکھ ووٹر ہوں گے۔
WiFi services on flights: فلائٹ میں اب انٹرنیٹ کرسکتے ہیں استعمال، مرکزی حکومت نےگائیڈلائن میں کردی تبدیلی،لیکن لگادی بڑی شرط
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ 'ذیلی اصول (1) میں متعین ہندوستانی فضائی حدود میں کم از کم اونچائی کے باوجود، وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ خدمات طیارے میں اسی وقت فراہم کی جائیں گی جب ہوائی جہاز میں الیکٹرانک آلات استعمال کرنے کی اجازت ہو۔
Hinduja Group of Companies: ہندوجا گروپ کے نمائندوں کی مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر سے ملاقات،کئی اہم امور پر ہوئی بات
ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کرتے ہوئے مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر نے لکھا کہ آج ہندوجا گروپ کے نمائندوں کے ساتھ ہم نے ہندوستان کے پاوس سیکٹر کو مزید مستحکم بنانے سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
JPC Meeting: جے پی سی میٹنگ میں داؤدی بوہرہ برادری نے خود کو وقف بورڈ کے دائرے سے باہر رکھنے کا کیا مطالبہ، جانئے تفصیلات
سینئر وکیل ہریش سالوے اور دیگر نمائندوں نے داؤدی بوہرہ برادری کے مذہبی عقائد اور کمیونٹی لیڈر سے منسلک اختیارات کا حوالہ دیتے ہوئے جے پی سی کی میٹنگ میں پرزور طریقے سے یہ دلیل دی کہ وقف بورڈ کو اس کمیونٹی کی جائیدادوں اور معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
Sharda Sinha Death: لوک گلوکارہ شاردا سنہا کا انتقال، سی ایم نتیش ہوئے جذباتی
مشہور لوک گلوکارہ شاردا سنہا کی حالت کئی دنوں سے تشویشناک تھی۔ موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کو دہلی ایمس میں ان کا انتقال ہوگیا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ پدم بھوشن سے نوازے جانے والی 72 سالہ شاردا سنہا میتھلی اور بھوجپوری گانوں کے لیے جانی جاتی ہیں۔
Sanskriti Diwas Celebrations: ڈاکٹر وبھوتی نارائن سنگھ کے 98ویں یوم پیدائش کے موقع پر ثقافتی دن کی تقریب کا انعقاد، کئی نامور شخصیات نے کی شرکت
کاشی میں شیو سوروپ کاشیراج ڈاکٹر وبھوتی نارائن سنگھ کے 98 ویں یوم پیدائش کے موقع پر منگل کو وشو سنسکرت پرتیشٹھانم اور سمپورنانند سنسکرت یونیورسٹی کے مشترکہ زیر اہتمام مرکزی پروگرام یوم ثقافت کے طور پر منایا گیا۔