Rahul Gandhi writes to Kamala Harris: ’’آپ کا امید سے بھرا جوڑنے والا پیغام لوگوں کو متاثر کرتا رہے گا‘‘…، راہل گاندھی نے کملا ہیرس کو لکھا خط
راہل گاندھی کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ کو 7 نومبر کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا 47 واں صدر بننے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ لوگ مستقبل کے لیے آپ کے وژن پر بھروسہ کیا ہے۔ ہندوستان اور امریکہ کی تاریخی دوستی ہے، جس کی جڑیں جمہوری اقدار کے تئیں ہماری وابستگی پر ہیں۔
Jammu Kashmir Assembly: جموں و کشمیر اسمبلی میں 370 بحالی کی تجویز پر ہنگامہ، بی جے پی اور این سی ممبران کے درمیان دھکا مکی
ایم ایل اے کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ اسی دوران ایک ایم ایل اے میز پر چڑھ گئے۔ دوسری طرف مارشل خورشید احمد کو گھسیٹ کر لے گئے۔
AMU’s minority status upheld: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ برقرار، سپریم کورٹ نے 4:3 سے سنایا فیصلہ
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ چاہے کوئی تعلیمی ادارہ آئین کے نفاذ سے پہلے قائم ہو یا بعد میں، اس سے اس کا درجہ نہیں بدل جائے گا۔ ادارے کے قیام اور اس کے سرکاری مشینری کا حصہ بننے میں فرق ہے۔ آرٹیکل 30 (1) کا مقصد یہ ہے کہ اقلیتوں کے ذریعہ بنائے گئے ادارے کو صرف ان کے ذریعہ چلایا جائے۔
People of Maharashtra do not like it: اجیت پوار نے سی ایم یوگی کے ‘بٹیں گے تو کٹیں گے’ نعرے سے خود کو کیا الگ، جانئے انہوں نے ایسا کیوں کیا اور کیا کہا
سی ایم یوگی کے انتخابی نعرے 'بٹیں گے تو کٹیں گے' کے بارے میں پوچھے جانے پر مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی سربراہ اجیت پوار نے کہا کہ مہاراشٹرا چھترپتی شیواجی مہاراج، راج رشی شاہو مہاراج اور مہاتما پھولے کا ہے۔
Weather Update Today: دہلی میں 15 نومبر تک چھائی رہے گی دھند، یہ صورتحال خاص طور پر صبح اور رات میں اور بھی سنگین ہو سکتی ہے
دہلی-این سی آر میں سموگ کی وجہ سے دن میں گرمی محسوس ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سموگ کا اثر اگلے چار روز تک برقرار رہے گا۔
Salman Khan Threat: گانا لکھنے والے کو ایک ماہ کے اند ر مار دیا جائے گا، سلمان خان کو پھر ملی لارنس بشنوئی گینگ کی دھمکی
دھمکی آمیز میسج میں مزید لکھا گیا کہ ’ایک ماہ کے اندر گانا لکھنے والے کو مار دیا جائے گا، گانا لکھنے والے کی حالت ایسی ہو جائے گی کہ وہ اپنے نام سے گانے نہیں لکھ سکے گا، اگر سلمان خان میں ہمت ہے تو اسے بچائیں۔
Pappu Yadav Threat: پپو یادو کو پھر ملی لارنس گینگ سے دھمکی، کناٹ پلیس تھانے میں درج ہوئی شکایت
بہار کی پورنیا سیٹ سے آزاد رکن اسمبلی راجیش رنجن عرف پپو یادو کو مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔
Killing of two village defence guards in Kishtwar : جموں و کشمیر میں دہشت گردوں نے ولیج ڈیفنس گروپ کے دو ارکان کو اغوا کر کے قتل کر دیا،سوپور میں انکاونٹر جاری
جموں و کشمیر بی جے پی کے میڈیا کنوینر ساجد یوسف شاہ نے کہا، میں نذیر احمد اور کلدیپ کمار کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، جنہیں کشتواڑ جموں و کشمیر میں دہشت گردوں نے اغوا کر کے ہلاک کر دیاہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ مرحوم کی روح کو سکون ملے۔
Baghpat Mosque Case: باغپت میں 50 سال پرانی مسجد کو منہدم کرنے کا حکم، متولی پر 4.12 لاکھ روپے کا جرمانہ
باغپت کے راج پور کھامپور گاؤں میں ایس ڈی ایم کورٹ کے ایک فیصلے سے ماحول گرم ہو گیا ہے۔ باغپت میں 50 سال پرانی مسجد کو منہدم کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ایس ڈی ایم کورٹ میں مسلم عرضی گزار گلشار کی شکایت کی سماعت کے دوران دیا گیا۔
Dhirendra Krishna Shastri: راجستھان میں بابا باگیشور کی کتھا کے دوران بھگدڑ، کئی لوگ زخمی
راجستھان کے بھیلواڑہ میں باگیشور دھام پیٹھادھیشور دھیندر شاستری کی کتھا کے دوران وی آئی پی گیٹ پر داخلے کو لے کر بھگدڑ ہوگئی، جب وی آئی پی پاس ہونے کے باوجود لوگوں کو داخلہ نہیں دیا گیا۔