Bharat Express DD Free Dish

قومی

ابتدائی طور پر عمارت کے ساتھ واقع کینٹین میں دبے چار افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا۔ بعد ازاں مزید افراد کو ملبے سے نکالا گیا۔ زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے کے لیے پولیس نے گرین کوریڈور بھی قائم کیا تاکہ ایمبولینسیں بغیر کسی رکاوٹ کے اسپتال تک پہنچ سکیں

گزشتہ پروگرام میں وزیر اعظم مودی نے کہا تھا کہ تیزی سے بدلتی دنیا میں ٹیکنالوجی ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکی ہے اور اب یہ ہمیں اپنے ماضی سے جوڑنے میں بھی غیر معمولی کردار ادا کر رہی ہے۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ محتاط رہیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور خراب موسم کے دوران محفوظ مقامات پر رہیں۔ دیدوانا-کچا من، سری گنگا نگر، ہنومان گڑھ، جے پور، جھنجھنو، کوٹ پوتلی-بہروڑ، ناگور اور سیکر سمیت متعدد اضلاع میں نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔

ہندی صحافت کے 200 سال مکمل ہونے کے موقع پر آج اتر پردیش کے ضلع غازی پور میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کو ’’ پترکاریتا شکھر سمان 2026‘‘ سے نوازا گیا۔ اس باوقار اعزازی تقریب میں ملک کے متعدد ممتاز صحافیوں، دانشوروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

عام آدمی پارٹی (آپ) چھوڑنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کسی بڑے لیڈڑ کے ساتھ ہربھجن سنگھ کی یہ پہلی اہم ملاقات مانی جا رہی ہے۔

ہفتہ کی دوپہر سی آئی ڈی کی جانب سے پوچھ گچھ کے لیے نوٹس ملنے کے بعد ابھیشیک بنرجی کولکتہ میں واقع اپنی کالی گھاٹ روڈ رہائش گاہ سے سونارپور کے لیے روانہ ہوئے۔ راستے میں کمال غازی علاقے میں چند خواتین نے انہیں سیاہ جھنڈے دکھا کر احتجاج کیا۔

ہلے ہی یہ تقریباً طے مانا جا رہا تھا کہ ڈی کے شیوکمار ہی کرناٹک کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ سی ایل پی کی میٹنگ میں شیوکمار کے نام پر مہر لگنے کے بعد ان کے کرناٹک کے اگلے وزیر اعلیٰ بننے کی راہ صاف ہو گئی ہے۔

صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ تمباکو چھوڑنے کے لیے کوئی عمر یا وقت دیر نہیں ہوتا۔ جتنی جلدی یہ عادت ترک کی جائے، اتنا ہی جسم کو صحت مند ہونے کا موقع ملتا ہے اور سنگین بیماریوں کے خطرات میں نمایاں کمی آتی ہے۔

ملاقات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی بحریہ کی پیشہ ورانہ تیاریوں اور دفاعی صلاحیتوں کی تعریف کی اور مستقبل میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت کی جانب سے مکمل تعاون اور حمایت کا یقین دلایا۔

10 سرکولر روڈ واقع سرکاری بنگلہ طویل عرصے سے رابڑی دیوی کے زیر استعمال رہا ہے۔ نئی حکومت نے یہ رہائش گاہ ریاستی وزیر نند کشور رام کے نام الاٹ کر دی ہے۔