Rajasthan: راجستھان کے ہندو اکثریتی گاؤں میں اردو سیکھنے کا جنون
راجستھان کے ضلع ٹونک میں ایک گاؤں ہے جہاں کی 100% آبادی ہندو ہے اور یہاں ہر کوئی اردو پڑھنا چاہتا ہے۔ اس گاؤں کے مکینوں کا دعویٰ ہے کہ کم از کم ایک ہزار نوجوانوں نے اردو پڑھی ہے
World Bank: دوسرے ممالک کے مقابلے روپے کی کارکردگی بہتر
دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے مقابلے روپے نے 2022 میں نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
World Bank: عالمی بینک نے رواں مالی سال کے لئے ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو کو 6.9 فیصد تک بڑھایا
عالمی بینک نے منگل کو امید ظاہر کی کہ ہندوستان کی حقیقی جی ڈی پی رواں مالی سال میں 6.9 فیصد کی شرح سے بڑھے گی، جو اس کے پہلے کے 6.5 فیصد کے تخمینہ سے بہتر ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے کہا کہ نظرثانی شدہ اپ ڈیٹ بنیادی طور پر ..
Adani Group NDTV Shares: گوتم اڈانی این ڈی ٹی وی کے کسی بھی ڈائریکٹر کو ہٹا سکتے ہیں، سب سے بڑا شیئر ہولڈر بننے کے بعد ملا حق
ایشیا کے امیر ترین ارب پتی گوتم اڈانی کے گروپ کی نئی دہلی ٹیلی ویژن لمیٹڈ (این ڈی ٹی وی) میں حصہ داری 37 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ جس کی وجہ سے اڈانی گروپ NDTV میں سب سے بڑا شیئر ہولڈر بن گیا ہے۔
New Delhi: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے لیے حکومت کی طرف سے بلایا گیا کل جماعتی اجلاس شروع
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لئے حکومت کی طرف سے بلائی گئی کل جماعتی میٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی، مرکزی وزراء پیوش گوئل..
Eidgah: عیدگاہ میں ہنومان چالیسہ پڑھنے جا رہے اے بی ایچ ایم لیڈر گرفتار
اکھل بھارت ہندو مہاسبھا (اے بی ایچ ایم) کے ایک رہنما کو منگل کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مبینہ طور پر شری کرشن جنم بھومی کمپلیکس میں واقع شاہی مسجد عیدگاہ میں ہنومان چالیسہ پڑھنے جا رہے تھے
Kashmir: کشمیری ڈرائیور نے پہلگام میں سیاح کو 10 لاکھ مالیت کا سونا کیا واپس
منگل کو ایک ایماندار ٹیکسی ڈرائیور نے جموں و کشمیر کے پہلگام ریزورٹ میں ایک سیاح کو 10 لاکھ روپے کا سونا واپس کر دیا
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کی سیکورٹی کے حوالے سے وزارت داخلہ میں اہم میٹنگ، ڈرون دراندازی پر بھی تبادلہ خیال
پاکستان کی طرف سے سرحد پار سے بھیجے جانے والے ڈرونز کے ذریعے منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ سمیت جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر منگل کو مرکزی وزارت داخلہ میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہو رہی ہے۔
NSA: افغانستان میں دہشت گرد نیٹ ورک کی بقاء تشویشناک ہے، اجیت ڈوبھال
ہندوستان پہلی بار منگل کو قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے اعلیٰ سیکورٹی حکام کی ایک کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے۔ کانفرنس میں افغانستان میں ابھرتی ہوئی سلامتی کی صورتحال اور اس ملک سے پیدا ہونے والے دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے ..
Asaduddin Owaisi: ہندوستانی جمہوریت کے لیے ہمیشہ کے لیے سیاہ دن6 دسمبر
اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ 6 دسمبر ہندوستانی جمہوریت کے لیے ہمیشہ یوم سیاہ ہوگا۔





