Bharat Express DD Free Dish

قومی

سپرسونک کروس میزائل کے اینٹی شپ ورژن کا گزشتہ سال اپریل میں ہندوستانی بحریہ اور انڈمان اور نکوبار کمان نے مشترکہ طور پر کامیاب تجربہ کیا تھا۔

کلکتہ یونیورسٹی کی ڈپارٹمنٹ آف بزنس مینجمنٹ ڈاکٹر شرمشٹھا مکھرجی بطور مہمان خصوصی شامل ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے لئے کھیلوں کے کیریئرکے طور پر ایک الگ اہمیت ہے۔

Ghazipur: سال 2009 کے محمدآباد کوتوالہ میں سابق ایم ایل اے پر یہ معاملہ درج ہوا تھا۔ اسی معاملے میں ان کو راحت ملی ہے، لیکن اس کے بعد بھی ان کا ابھی جیل سے نکلنا ممکن نہیں ہوگا۔

 بھگونت مان حکومت کی بدعنوانی کے خلاف پالیسی بھی لوگوں کو پسند آرہی ہے۔ پنجاب میں ایک کابینی وزیراور ایک رکن اسمبلی بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار ہوئے تھے۔

بحریہ نے ایک ریلیز میں کہا، "سمندری مرحلے کے دوران، ہتھیاروں سے فائرنگ، ہیلی کاپٹر آپریشنز، اینٹی سب میرین جنگ اور فضائی دفاعی مشقیں اور بورڈنگ آپریشنز کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔"

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کاروباری مشاورتی کام میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے خدمات کی برآمدات میں دوسرے مہینے اضافہ ہوا۔ ہندوستان کی تخمینی خدمات کی برآمدات میں اپریل میں 30.36 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا

ان کوششوں سے ضلع میں انتظامیہ اور شفافیت میں اضافہ ہوا ہے۔ جو راجوری کے شہریوں کو شکایات کے ازالے کے لیے ایک  موثر طریقہ کار فراہم کرتا ہے

مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن اور سینئر وکیل ظفریاب جیلانی 73 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ لکھنؤ کے نشاط گنج واقع ایک اسپتال میں آخری سانس لی۔

کرناٹک اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت کے بعد کانگریس وزیراعلیٰ کے نام سے متعلق غوروخوض کر رہی ہے۔ اس دوڑ میں ڈی کے شیو کمار پیچھے ہوگئے ہیں۔

ایک مقامی رہائشی بلال احمد نجار نے کہا کہ ترہگام گاؤں میں ایک عظیم الشان مسجد اور ایک ہندو مندر کا ساتھ رہنا فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک روشن مثال ہے