Cyclone Biparjoy: بیپر جوائے طوفان کی رفتار ہوئی تیز، گجرات میں افراتفری کا ماحول،67 ٹرینیں منسوخ
جہاں ایک طرف سمندر میں اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں، وہیں دوسری جانب سمندر کے کنارے رہنے والے لوگوں کو بھی محفوظ مقام پر بھیجاجا رہا ہے۔ کنڈلا کو سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر خالی کرایا جا رہا ہے۔ سمندری ساحل کے علاقے سے 2 کلومیٹر کے دائرے میں واقع دیہاتوں کو خالی کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
UAE-India to explore the direct impact of the CEPA : جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو مزید توانائی بخشنے کیلئے بھارت- ابوظہبی کافی سرگرم
جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان ایک تاریخی آزاد تجارتی معاہدہ ہے۔ یہ سامان، خدمات، سرمایہ کاری، اور اقتصادی تعاون کے دیگر شعبوں میں تجارت کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ معاہدہ یکم مئی 2022 کو نافذ ہوا، اور توقع ہے کہ پانچ سالوں میں اشیا کی دو طرفہ تجارت کی مجموعی مالیت 100 بلین امریکی ڈالر اور خدمات میں تجارت 15 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہو جائے گی۔
Satpura Bhavan fire: مدھیہ پردیش کے ستپوڑا میں آگ کی واردات،سرکاری دستاویزات جل کر راکھ،سیاست ہوئی تیز
یہ آگ تیسری منزل سے چھٹی مزل تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ای او کے اور لوک آیکت کی شکایتوں کی جانچ والی فائلز بھی جل کر خاکستر ہوچکی ہیں۔ اس عمارت میں مدھیہ پردیش حکومت کے تمام محکہ بھی ہیں ، اس لحاظ سے سارے ڈیپارٹمنٹ کے اہم دستاویزات کے جل کر راکھ ہونے کا اندیشہ ہے۔
بہارمیں”کرنیجی مہوتسو“ میں غریبوں کے لئے اٹھایا گیا بڑا قدم، یوپی ایس سی میں کامیابی حاصل کرنے والے انونے آنند کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا
یوپی ایس سی-2022 میں کامیابی حاصل کرنے والے کرنیجی کے باشندہ انونے آنند کو”کرنیجی رتن“ اورسماجی کاموں میں سرگرم افراد کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔ ساتھ ہی ضرورتمند خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔
Asaduddin Owaisi on Love Jihad Case in Uttrakhand: اویسی نے دائیں بازو کے گروپوں کی مہاپنچایت پر پابندی کا مطالبہ کیا، کہا- مسلمانوں کو دی جانی چاہیے سیکورٹی
دائیں بازو کے گروپوں نے اس سلسلے میں مہاپنچائیت بلائی ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے آئندہ مہاپنچایت پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Janta Sansad: کسانوں کا بڑا اعلان،دہلی کا دودھ پانی اور مکمل ہریانہ کریں گے بند ، جانئے بند کی تاریخ
جنتا سنسد میں کھاپوں اور کسان تنظیموں نے 14 جون کو ہریانہ بند کے علاوہ دہلی کا دودھ اور پانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ منڈاولی ٹول پلازہ کے قریب منعقدہ اس جنتا سنسد میں دہلی،ہریانہ،پنجاب، یوپی، راجستھان اور گجرات کے کسانوں اور کھاپ چوہدریوں نے شرکت کی۔
Gangster Sanjeev Jeeva Murder Case: جیل میں عاطف کے ساتھ بد سلوکی پر ہوا تھا تنازعہ، اسلم پر جیوا کی سُپاری دینے کا الزام
Gangster Sanjeev Jeeva Murder Case گینگسٹر سنجیو مہیشوری عرف جیوا قتل کیس سے متعلق ایک بڑی خبر منظرعام پرآئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل ویڈیو کے مطابق گینگیسٹرسنجیو مہیشوری عرف جیوا کو گولیوں سے چھلنی کرنے والا ملزم وجے یادو نے قتل کی وجوہات سے متعلق نیا کا …
CoWIN Portal: کو وِِن پورٹل سے ڈیٹا لِیک کا معاملہ،حزبِ اختلاف کے سوالوں پر حکومت نے صفائی دی
کو وِن ڈیٹا لیک معاملہ کولے کر حیران کُن رپورٹ منظر عام پر آئی ہے اور معاملہ پر سیاسی ہنگامہ آرائی بھی شروع ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں یہ دعوی کیاگیا ہے کہ ہندوستانی کے شہریوں کی ذاتی جانکاری ڈیٹیل میسیجنگ پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر لیک ہوگئی ہے۔ ملیالا منورما کی ایک رپورٹ کے مطابق …
Asaduddin Owaisi On Haj: اویسی کا بڑا الزام- ہندوستانی عازمین حج بنیادی سہولیات سے محروم، سفارت خانہ کو دینی پڑی وضاحت
ایک ایک حاجی سے چارلاکھ روپے وصولے گئے، لیکن پھر بھی سہولت نہیں دی گئی۔ قیام کیلئے بنیادی سہولیات نہیں ہیں ۔ بھارت کے عازمین حج پریشان ہیں ۔ حج کمیٹی سے اتنی بڑی لاپرواہی کیسے ہوئی؟ ۔ وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور سمرتی ایرانی کو فوراً ان مسائل کا ازالہ کرنا چاہیے۔
Kapil Sibal Joins Arvind Kejriwal Rally: کیجریوال کے ساتھ کیوں آئے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ کپل سبل؟ یہاں جانئے خاص وجہ
گزشتہ دنوں سینئر وکیل اورایم پی کپل سبل نے کہا تھا کہ میری شروع سے ہی کوشش رہی ہے کہ اپوزیشن ایک اسٹیج پر آئے۔ جہاں بھی مرکزی حکومت قانون کے خلاف کام کرے گی، وہاں کھڑا ملوں گا۔





